google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 163 of 269 - UrduLead
جمعہ , دسمبر 27 2024

پہلا صفحہ

کھاد کے شعبے کیلئے جامع پالیسی کی تیاری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت صنعت و پیداوار کو ہدایت کی ہے کہ کھاد کے شعبے کے لیے ایک جامع پالیسی تیار کی جائے جو کھاد کی پیداوار، کھاد کی صنعت کو گیس کی فراہمی، درآمدات کو متحرک کرنے والے عناصر، کھاد کی قیمتیں، اور یوریا کے …

Read More »

نور بخاری نے چار شادیاں کیں

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی شادیوں اور بچوں سے متعلق حیران کُن انکشافات کردیے۔ حال ہی میں نور بخاری نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر سمیت اپنی نجی زندگی کے …

Read More »

لبرل لباس میں دیکھ کر پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے، اُشنا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے اُن کے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والے صارفین کو کھری کھری سُنا دی۔ اُشنا شاہ شادی کے بعد سے اکثر مغربی طرز کے بولڈ ملبوسات میں نظر آتی ہیں جن کی وجہ سے اداکارہ کو کڑی تنقید کا سامنا بھی …

Read More »

مجھے نام سے کوئی مسئلہ نہیں: ایشوریا رائے 

بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن کے بعد اب اُن کی بہو ایشوریا رائے کا بھی ‘بچن’ نام سے پکارنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جیا بچن کو راجیا سبھا میں ’جیا امیتابھ بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تھا جس پر وہ ناراض …

Read More »

پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل آج ہوگا

پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل آج ہوگا جس میں پاکستان کے ارشد ندیم سمیت 12 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں تمام 12 ایتھلیٹس تین، تین بار جیولین پھینکیں گے۔ تین باریوں کے بعد 8 بہترین تھرو کرنے والے ایتھلیٹس مزید تین باریاں لیں گے۔ مجموعی …

Read More »

خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد

وفاقی حکومت نے پاکستان سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ایس آر او جاری کر دیا گیا۔ جس میں ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا ذکر کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خلیجی …

Read More »

مختلف مقامات پر بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کئی علاقوں میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھنے لگی ہے، اسلام آباد کے سیکٹر ایچ تیرہ میں بچہ پانی میں بہہ کر …

Read More »

جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز میں داخل

مہنگی بجلی اور تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکسوں کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز میں داخل ہوگیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے آج مطالبات کے حق میں مری روڈ پر مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری جانب حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی …

Read More »

راشد لنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعینات

وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس(پی اے ایس) کے راشد لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کر دیا ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کی تیاری مکمل کرلی، چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کی منظوری وفاقی …

Read More »

بجٹ اقدامات کے باعث مہنگائی میں اضافے کا خدشہ: گورنر اسٹیٹ بینک

ورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بجٹ اقدامات کے باعث مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موسم سرما میں گندم کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رواں …

Read More »