متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفٰی کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی پورے پاکستان کو معاشی قرضوں سے آزاد کراسکتا ہے لیکن ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کے بچے گٹر میں گر کر مررہے ہیں۔ کراچی میں شجرکاری مہم کی تقریب …
Read More »معلوم ہی نہیں حکومت کس کی ہے: فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب معلوم ہی نہ ہو کہ حکومت کس کی ہے تو لوگوں کو کیا ملے گا، فرنٹ پر کوئی اور لوگ ہیں، ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہوتی ہے، جب کہ ان کے پیچھے کوئی اور …
Read More »DRAP سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین نیا بننے والا بورڈ کرے گا، ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم کی ہدایت …
Read More »عامر خان کا فلموں میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کا فیصلہ
بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے فلموں میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ عامر خان نے فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کو پروڈیوس کرنے سے متعلق بتایا کہ انہوں نے یہ فیصلہ ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کےلیے مواقع پیدا کرنے کےلیے کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اب …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان، بالائی سندھ سمیت بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بیشتر علاقوں …
Read More »قومی ہیرو ارشد ندیم کا پاکستان پہنچنے پر والہانہ استقبال
پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا، ایئرپورٹ پر ارشد ندیم اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے، شہریوں نے اپنے ہیرو کو کندھوں پر اٹھایا۔ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی پرواز ٹی کے 714 …
Read More »’برزخ‘ یوٹیوب سے ڈیلیٹ
پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی جانب سے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ کے لیے بنائی گئی متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا۔ ویب سیریز کو پروڈیوس کرنے والی اسٹریمنگ ویب سائٹ نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ ’برزخ‘ کو 9 اگست کو یوٹیوب سے ہٹا …
Read More »ہماری تحریک کا مقصد حکومت گرانا نہیں ہے: محمود خان اچکزئی
تحفظ آئین موومنٹ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کا مقصد حکومت گرانا نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ تحفظ آئین پاکستان کی تحریک کسی کی حکومت گرانے کےلیے نہیں بنائی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا …
Read More »’اسلام میں ایسے لباس کی اجازت نہیں‘ مہربانو کی ڈانس ویڈیو پر تنقید
مقبول اداکارہ، ماڈل و ڈانسر مہربانو کو حال ہی میں انسٹاگرام پر شیئر کردہ اپنی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا ہے، شائقین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ مہربانو نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی تازہ ڈانس ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ برطانوی ہپ ہاپ گلوکار کے گانے …
Read More »ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم
وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مرتب کردہ پانچ سالہ ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم کردیا ہے جس میں ایف بی آر نے اگلے پانچ سال کے دوران ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلئے مجوزہ اہداف مرتب کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے …
Read More »