google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 شہر Archives - Page 29 of 29 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

شہر

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ آج ہوگی

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔ پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 24 سو میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں …

Read More »

کراچی میں بارش کا اسپیل ختم

کراچی میں پورے دن مسلسل بارش کے بعد اسپیل ختم ہو گیا جہاں پورے دن بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش قائد آباد کے علاقے …

Read More »

گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

بلوچستان نگراں وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ نگراں صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا۔ جان اچکزئی کا مزید کہنا ہے کہ گوادر کو آفت …

Read More »

کراچی میں تیز بارش کی پیشگوئی

کراچی میں تیز بارش کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے شام کی شفٹ کے نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب بلوچستان حکومت کا تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو 7 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ …

Read More »

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری

کوئٹہ، چاغی اور دالبندین سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش نے تباہی مچادی، نوکنڈی میں کئی گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ طوفانی بارش کے باعث ندی نالوں میں طیغانی سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی سندھ، پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں …

Read More »

کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم مارچ کو موسلادھار بارش

محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم مارچ کو موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے اور طوفانی بارشوں کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ 29 فروری سے دو مارچ …

Read More »

گوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور

گوادر میں 14 گھنٹے سے زائد مسلسل بارش، شہر ڈوب گیا ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، بجلی کا نظام بھی درھم برھم ہوگیا ، ندی نالوں میں طغیانی کے بعد گوادر اولڈ سٹی، سربندر اور پشکان میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے کے بعد مکین گھروں …

Read More »

سی ڈی اے کا پارلیمنٹ لاجز میں قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کی رہائش گاہوں کیلئے سی ڈی اے نے سابق ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانا شروع کر دیئے۔ باخبر ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز میں قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق پارلیمنٹیرینز بلال خان ، …

Read More »