google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح Archives - Page 46 of 47 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

تفریح

سرمد کھوسٹ کا صدارتی ایوارڈز سے اپنا نام ہٹائے جانے کا انکشاف

فلم ڈائریکٹر اور اداکار سرمد کھوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا نام ستارہ امتیاز کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے جو انہیں کل 23 مارچ کو وصول کرنا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال اگست 2023 میں یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات …

Read More »

سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبال

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا …

Read More »

آئمہ بیگ کو رمضان المبارک میں ساڑھی پہنے تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستانی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کو  رمضان المبارک میں ساڑھی پہنے تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ View this post on Instagram A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official) تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی ، جن میں انہیں سیاہ رنگ  میں  …

Read More »

 ’جی وے سوہنیا جی‘ کو دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش

امپورٹ پالیسی کی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کو دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش کیا جائے گا۔  View this post on Instagram A post shared by Imran Abbas (@imranabbas.official) فلم ڈسٹری بیوٹر کمپنی ڈسٹری بیوشن کلب نے فلم کو عید الفطر پر ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع …

Read More »

محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

پاکستان فلم انڈسٹری میں شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور نامور اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے باکمال اور صاحبِ طرز اداکار محمد علی 19 اپریل 1931ء کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے۔ پائلٹ بننے کا شوق تھا …

Read More »

چادر پر علامہ اقبال کے اشعار، بشریٰ انصاری کا طنزیہ تبصرہ

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے منفرد چادر اوڑھی جس پر نامور شاعر علامہ اقبال کے اشعار تحریر تھے، انہوں نے چادر اوڑھ کر اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے طنزیہ تبصرہ بھی کیا۔ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

زاراعباس نے والد کی سختی دیکھ کر شادی کرنے کا فیصلہ لیا جوکہ غلط ثابت ہوا: والدہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی زارا نور عباس شوبز میں کام کرنے کے لیے روتی تھیں لیکن زارا کے والد اجازت نہیں دیتے تھے۔ حال ہی میں اسما عباس نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی …

Read More »

شاہ رخ اور سلمان خان امبانی کی شادی میں بھی لڑ پڑے؟ ویڈیو وائرل

ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں بالی ووڈ خانز کے درمیان نوک جھوک ہورہی ہے۔ رواں ماہ کی شروعات میں بھارتی ریاست گجرات میں مکیش امبانی کے چھوٹے …

Read More »

ان کے والد آزاد خیال نہیں تھے: اسما عباس

سینئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد آزاد خیال نہیں تھے، وہ اپنی بیوی کیلئے لبرل اور بیٹیوں کیلئے سخت قدامت پسند تھے، ’ہمیں کام کرنے کی اجازت نہیں تھی، بشریٰ انصاری نے فرار کی راہ تلاش کرنے کیلئے شادی کرلی تھی‘۔ اسما عباس نے …

Read More »

خوشی کپور کی عامر خان اور سیف علی خان کے بیٹے کیساتھ پروجیکٹس

بھارتی لیجنڈری، آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی، اداکارہ خوشی کپور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان کے ساتھ جَلد ہی فلم میں رومانس لڑاتی نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ خوشی کپور نیٹ فلکس شو ’آرچی‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کر چکی ہیں جبکہ عامر خان …

Read More »