google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح Archives - Page 45 of 47 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

تفریح

صاحبہ کی اپنے والد سے پہلی بار ملاقات

ماضی کی مقبول فلمی اداکارہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے والد امام ربانی سے 42 سال بعد پہلی بار ملاقات کی ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے والد کی جذباتی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے اپنے والد سے گلے شکوے بھی کیے۔ سوشل میڈیا …

Read More »

زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

پاکستانی اداکار زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کا اعلان کردیا۔ زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے انسٹاگرام ایک اینیمیٹڈ کارڈ کی پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور ساتھ …

Read More »

ماہرہ خان نکاح سے پہلے سلیم کیساتھ فوٹو شوٹ سے انکار

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے نکاح سے پہلے اپنے شوہر سلیم کریم کے ساتھ فوٹو شوٹ نہ کروانے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے آمنہ حیدر کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے سلیم کریم کے ساتھ اپنی شادی پر کُھل کر بات …

Read More »

پوری زندگی سمجھتی رہی کہ میری رنگت بہت گوری ہے، صبا حمید

سینئر اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پوری زندگی یہی سمجھتی رہیں کہ ان کی رنگت بہت گوری ہے۔ اداکارہ صبا حمید نے حال ہی میں اداکارہ عفت عمر کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سانولی رنگت سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ عفت عمر …

Read More »

ریلیز سے قبل فلم ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ کو سُپر ہِٹ قرار

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی نئی آنے والی فلم ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ سُپر ہٹ فلم ثابت ہوگی۔ 26 مارچ کو اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی فلم ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ کا ٹریلر ریلیز ہوا، فلم کے ٹریلر کو جہاں …

Read More »

قوالی پیش کرنے پر فضا علی پرتنقید

پاکستان کی نامور اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی اپنے پروگرام کے دوران قوالی پیش کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ حال ہی میں ڈراموں میں واپسی کرنے والی اداکارہ ان دنوں نجی چینل کے پروگرام کی میزبانی کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی تعت پڑھتے ہوئے …

Read More »

آرمی چیف ضمانت دیں تو بہت سے سرمایہ کار پاکستان لیکر آسکتا ہوں، محمود بھٹی

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے بڑے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف اور چیف جسٹس ضمانت دیں تو بہت سے سرمایہ کار پاکستان لیکر آؤں گا۔ حکومت پاکستا ن کی طرف سے ستارہ امتیاز …

Read More »

پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ بھی عید پرریلیز

بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ بھی عید الفطر کی فلموں کی دوڑ میں شامل ہو گئی۔ View this post on Instagram A post shared by Ranjit Bawa (@ranjitbawa) بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوٹرز نے حاصل کر لئے، فلم کو امپورٹ پالیسی …

Read More »

عمران ہاشمی کا نعتیہ کلام ’ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں‘ ریلیز

گلوکار عمران ہاشمی کی ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ’ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں‘ ریلیز کردیا گیا۔ گلوکار عمران ہاشمی کے کلام ’ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں‘ کی ویڈیو محمد علی نے ڈائریکٹ کی ہے جبکہ آڈیو بلاول علی نے بنائی ہے، View this post on …

Read More »

برطانوی بادشاہ چارلس کے بعد شہزادی کیٹ میڈلٹن بھی کینسر میں مبتلا

برطانوی شہزادی کیٹ مڈل ٹن نے کینسر کے مرض میں مبتلاہونے کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیٹ مڈل ٹن کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا کہ ان کو کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی اور کیموتھراپی جاری ہے، کینسر کامرض ابتدائی اسٹیج پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »