سینیئر اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار شمعون عباسی نے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے کرائم ڈراما ’جنٹلمین‘ میں استعمال کی گئی زبان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرامے میں جو زبان اور الفاظ استعمال کیے گئے، وہ ہمارے ہاں استعمال نہیں ہوتے۔ شمعون عباسی نے حال …
Read More »رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان
رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو ممکنہ منی بجٹ کے لیے تجاویز سے آگاہ کر دیا۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق ٹیکس ریونیو میں شارٹ فال کی صورت میں 130 ارب روپے کے ہنگامی …
Read More »انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: پہلا دن ختم، پاکستان کے 5 وکٹوں پر 259 رنز
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ پورے 90 اوورز میں قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنالیے۔ کامران غلام نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنائی۔ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس …
Read More »طالبات کے ساتھ ہراسگی: لاہور سمیت مختلف شہروں میں طلبہ کاآج بھی احتجاج
تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ ہراسگی کے معاملے پر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی طلبہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، پنجاب کالج کے خلاف یونیورسٹی طلبہ بھی سڑکوں پر آگئے جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی طالبات کو مبینہ ہراساں کرنے پر طلبہ …
Read More »لاہور میں طالبہ کے مبینہ ریپ پر شوبز شخصیات کا اظہار افسوس
پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے کالج کی طالبہ سے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے مبینہ ریپ کے واقعے پر شوبز شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ دو روز قبل نجی کالج کے گلبرگ کیمپس میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے …
Read More »آئینی ترمیم کی منظوری: قومی اسمبلی اجلاس 18 یا 19 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ
مجوزہ آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 یا 19 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 18 یا 19 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظوری …
Read More »پنجاب گروپ آف کالجز کا واقعہ دوسرے روز بھی ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل
پنجاب گروپ آف کالجز میں گلبرک لاہور میں واقع وویمن کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملہ پر دوسرے روز بھی ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے ، ایکس سابقہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ہیش ٹیگ “جسٹس فار پی جی سی سٹوڈنٹ” 87ملین سے زائد دیکھا جاچکا ہے ۔ اسی طرح …
Read More »ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: فاطمہ ثنا کے قومی ترانے کے وقت رونے کی ویڈیو و ائرل
ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ترانے کے وقت جذباتی ہوگئیں اور آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔ کراچی میں پیدا ہونے والی 22 سالہ نوجوان کپتان فاطمہ ثنا کے واحد گزشتہ ہفتے جمعرات کو انتقال کرگئے تھے جس کے بعد …
Read More »بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد: شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیج کر مداحوں کے دل جیت …
Read More »بھائی جان کی جان کو خطرہ ہے: سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کا انٹرویو وائرل
سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کا ایک پرانا انٹرویو آج کل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں انہوں نے بھائی جان کی حفاظت میں سب سے بڑے چیلنج کا ذکر کیا تھا۔ این سی پی لیڈر اور سابق ایم ایل اے بابا صدیقی …
Read More »