google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 284 of 287 - UrduLead
منگل , جنوری 7 2025

تازہ ترین

سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف جے آئی ٹی کی منظوری

نگراں وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی پانچ ارکان پر مشتمل ہوگی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں …

Read More »

مدرسوں کے طلباء کو کاروبار و معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے: اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مدرسوں کے طلباء کو کاروبار اور معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں نیشنل اسلامک اکنامک فورم کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ نے یہ بھی …

Read More »

مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاتی امرا میں ہو رہا ہے، نومنتخب ممبران پنجاب اسمبلی نے اجلاس میں شرکت کی ہے۔ مریم نواز کی جانب سے امیدواروں …

Read More »

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاور ڈویژن سے کراس سبسڈی کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ کراس سبسڈی کے باعث صنعتی شعبےپر 473 ارب روپے کا بوجھ ہے۔ حکومت آئی ایم ایف …

Read More »

گورنر پنجاب کیلئے تین نام زیر غور

پیپلز پارٹی کی قیادت نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام چن لیے۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام زیرِ غور ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح …

Read More »

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اہم اجلاس آج پھر اسلام آباد میں اجلاس ہوگا جس میں انتخابات کے بعد کی صورتحال اور مخلوط حکومت کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ گزشتہ روز سی ای سی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے …

Read More »

فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز

پیپلز پارٹی میں فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر بھی وزارت اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو، آصف زرداری نے مرکز میں عہدہ قبول …

Read More »

سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال مہنگا

بھارتی روپیہ مستحکم، بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال سستا ہوگیا سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال مہنگا ہوگیا، بھارتی روپے میں مستحکم اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ گرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 74 پیسے اضافے سے …

Read More »

لوئر دیر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق ، 3 افراد زخمی

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق لوئر دیر کے علاقے شگو کس میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں …

Read More »