google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 281 of 285 - UrduLead
پیر , جنوری 6 2025

تازہ ترین

مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے، حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق …

Read More »

 سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے 8 مارچ کی تاریخ کی تجویز دے دی۔ دونوں جماعتوں نے تجویز دی …

Read More »

مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے کو تیار

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرلی جسے واضح اکثریت ثابت کرے گی جب کہ پارٹی کی نامزد رہنما مریم نواز ملک کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے کے لیے تیار ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں ایک سو 133 نشستیں حاصل کی تھیں، …

Read More »

آئی ایم ایف سے اپریل میں 1.1ارب ڈالر کی رقم ملنے کا امکان

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اگر منتخب ہونے والی حکومت نے پاکستان کے جاری چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے فنڈسے مدد کی درخواست کی تو وہ اس مدد کیلیے دستیاب ہوگا۔نامزد وزیراعظم شہبازشریف کہہ چکے ہیں کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات ترجیح ہے۔انہوں نے اپنے نو ماہ کے …

Read More »

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل

دوسرے اقتصادی جائزہ کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ نے اہداف پر عملدرآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ایس او ایز …

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان 22 فروری تک اپنی ویب سائٹ پر فارم 45، 46 اور 47 جاری کرنے میں ناکام

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) 22 فروری تک اپنی ویب سائٹ پر انتخابات سے متعلق اہم دستاویزات — فارم 45، 46 اور 47 — جاری کرنے میں ناکام رہاجب کہ یہ اقدام انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے۔ الیکشنز ایکٹ 2017 کا …

Read More »

وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

پاک ایران گیس پائپ کی تعمیر کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دینے اور منصوبے کے آغاز کے لیے نگران وفاقی کابینہ نے توانائی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اس پیشرفت سے باخبر حکومتی ذرائع نے بتایا کہ نگران وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس آج …

Read More »

معیشت کو قرضے، خسارے، مالیاتی ڈسپلن، گورننس سمیت 8 بڑے خطرات

وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان کی معیشت کو درپیش 8بڑے معاشی خطرات کی نشاندہی کر دی ، ان میں میکرو اکنامک عدم توازن ، بڑھتاہوا قرضہ، خسارے میں جاتی سرکاری کمپنیاں ، ماحولیاتی تنزلی ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ خطرات ، صوبائی مالیاتی ڈسپلن اور گورننس کے چیلنجز شامل ہیں ، …

Read More »

بابر اعظم کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں

سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق  نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے ایسی بات کی جائے جو لوگوں کو نہ پتا ہو۔ عبدالرزاق کا …

Read More »

ملتان سلطانز مسلسل تیسرا میچ جیت گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی جانب سے دیا گیا 167 رنز کا ہدف ملتان سلطانز نے 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے …

Read More »