google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 277 of 278 - UrduLead
اتوار , دسمبر 29 2024

تازہ ترین

کاغذات نامزدگی مسترد معاملے میں کل ‘آراو’ کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

ریٹرننگ افسران کیجانب سے کاغذات مسترد کرنے کی نقول فراہم نہیں کی جارہی، درخواستگزار لاہور ہائیکورٹ نےکاغذات نامزدگی مسترد معاملے میں کل آراو کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق ریٹرننگ افسران کیجانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے معاملے پر شاہ محمود،زین قریشی، مہربانو کی …

Read More »

گوشوارے جمع نہ کرانےوالےارکان سینیٹ کےنام جاری

پندرہ جنوری تک گوشوارے جمع نہ کروانے پر رُکنیت معطل کردی جائے گی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دسمبر 2023 تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان سینیٹ کے نام جاری کردیئے ہیں۔  الیکشن کمیشن نے اکتیس دسمبر دو ہزار تئیس تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان سینیٹ کے …

Read More »

شیخ رشید کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

ایئرپورٹ پر بائیومیٹرک کرانے والا شخص میرا راستہ روکنا چاہتا ہے، پریس کانفرنس سربراہ عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل ) اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق ریٹرننگ آفیسر ( آر او ) کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان …

Read More »

ڈالر سستا ہوگیا، پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

بیس دسمبر سے اب تک 1.08 روپے کی کمی ہوچکی ہے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ تقریباً ایک ہفتے سے جاری ہے، آج بھی پاکستانی کرنسی 27 پیسے تگڑی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی کرنسی کے مقابلے …

Read More »

عالمی منڈی میں اضافے سے پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا

24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکح 22 ہزار 80 ہوگئی عالمی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کے دام 21 سو ڈالر سے تجاوز کرگئے، جس کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی …

Read More »

پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کا گردشی قرض خطرناک حد تک بڑھ گیا

پی ایس او کا گردشی قرض 812ارب روپے سے تجاویز کرگیا،دستاویز سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا مالی بحران شدید ترین ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کا گردشی قرض خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ پی ایس او کا گردشی قرض 812 …

Read More »

شیخ رشید کی حمایت سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے آخری بال تک لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل)  شیخ رشید احمد کی اپنی الگ جماعت ہے …

Read More »

کسی لاڈلے کی تاج پوشی میں حماقتیں نہ کریں ، مہر بانو قریشی

تھانے میں سابق وزیر خارجہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور سابق ممبر قومی اسمبلی مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ جس انداز میں میرے والد کو لے کر …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ہائیکورٹ کا 27 دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، عدالت عظمیٰ سے استدعا الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے کوہاٹ کے ریٹرننگ افسر کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ جمعرات کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ …

Read More »

پی ٹی آئی امیدواروں کے تائید وتجوید کنندگان کی پیشی یقینی بنانے کا حکم

ای سی پی نے لیول پلیئگ فیلڈ کے حوالے سے چیف سیکرٹری اور آئی پنجاب کو خط لکھ دیا الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے امیدواروں کے تائید اور تجوید …

Read More »