google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 269 of 269 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

تازہ ترین

گاڑیوں کے پرزہ جات بنانے والی صنعت کی سرمایہ کاری متاثر

پاکستان میں آٹو انڈسٹری کی سپلائی چین میں تعطل اور گاڑیوں کی طلب میں کمی سے پرزہ جات بنانے والی صنعت کی جدید مشینری اور انفرااسٹرکچر میں کی گئی کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری, پیداواری گنجائش بروئے کار نہیں لائی جارہی، جو اس صنعت میں کی جانے والی سرمایہ کاری …

Read More »

عالمی مالیاتی فنڈ کی ٹیکس پالیسی سے متعلق تکنیکی ٹیم نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کےتحت اقدامات کاجائزہ لینے کافیصلہ کرلیا-

عالمی مالیاتی فنڈ کی ٹیکس پالیسی سے متعلق تکنیکی ٹیم نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کےتحت اقدامات کاجائزہ لینے کافیصلہ کرلیا-آئی ایم ایف وفد اورپیٹرولیم ڈویژن حکام کی ملاقات تیس نومبرکو ہوگی۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کے دورے پر موجود آئی ایم ایف کی تکنیکی ٹیم کی درخواست پرآئی ایم ایف …

Read More »

بجلی تین روپے ترپن پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست

نیپرا اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے ترپن پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پرکل (بدھ) کو سماعت کرے گی-من و عن اضافے کا جی ایس ٹی سمیت بجلی صارفین پر تقریبا چالیس ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ پڑے گا۔شہریوں کوبجلی …

Read More »

اگلا وزیراعظم نوازشریف ہے:مریم اورنگزیب

جسے تین بار وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا کیا وہ لاڈلا ہے؟مریم اورنگزیب لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ جسے 3 بار وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا کہ وہ لاڈلا ہے۔ جھوٹے کیسزبناو، بیٹیوں کو گرفتار کرو،کیا یہ لاڈلہ پن ہے۔ لیگی ترجمان کا کہنا …

Read More »

غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری

،31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد بھی غیر قانونی افغان باشندوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے حکومت پاکستان نے غیر قانونی غیر ملکی افراد کے محفوظ انخلاء کو یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات کئے ہیں،افغان باشندوں کی باعزت طریقے سے افغانستان واپسی کے …

Read More »

میٹرک 2024 کے سالانہ امتحان کا شیڈول منظور

تمام سکولزسربراہان کو بروقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایت صوبہ پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی ہے۔ تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بروقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایات جاری …

Read More »

فرح گوگی کی کرپشن داستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی داستان چئیرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرنے والی فرح گوگی کی پی ٹی آئی کے دور حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے …

Read More »

عوام کیلئے نیا ملک بنائیں گے جس میں انصاف ہوگا، جہانگیرترین

مجھے بہت دکھ ہواجب پتہ چلاچیئرمین پی ٹی آئی نے علیم خان کوجیل بھجوادیا،پیٹرن انچیف آئی پی پی استحکام پاکستان کےپیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ہم نے عزم کیا ملک کی بہتری کریں گے،عوام کےلیے نیا ملک بنائیں گے جس میں انصاف ہوگا،روزگار کی فراوانی ہوگی،وہ …

Read More »