امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں کی وجہ سے پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے تجارتی پابندیوں پر ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ ممکنہ پابندیوں …
Read More »اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی،وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، آئی ایم ایف پروگرام سے معاشی صورتحال بہتر ہوگی۔ دبئی میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ اماراتی بینک فوراً پاکستان کے لیے تجارتی فنانسنگ بحال کردیں …
Read More »ایرانی صدر آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے
ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے، دونوں شہروں میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ کئی شاہراہیں بھی بند رہیں گی۔ لاہور کی Ring روڈ آج صبح 6 سے سہ پہر 3 بجےتک بند رہے گی جبکہ کراچی میں …
Read More »پاک ایران 8 معاہدوں، مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ پاکستان اور …
Read More »PIA نجکاری کا عمل جون کے آخر تک مکمل ہوجانا چاہئے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل جون کے آخر تک مکمل ہوجانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس نظریے کے ساتھ توقع کر رہے ہیں کہ بولی اگلے دو سے تین ہفتوں میں مکمل ہو جائے گی اور …
Read More »مجھ پر داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارم کرنے کے الزامات لگائے گئے: ٹوئنکل کھنہ
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور موجودہ مصنفہ ٹوئنکل کھنہ عرف مسز فنی بونز نے اپنے ایک حالیہ کالم میں لکھا کہ ان پر داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارم کرنے کے الزامات لگاتے جاتے رہے۔ بھارت کے ایک معروف روزنامے میں شائع کالم میں انہوں نے اپنے اوپر لگنے …
Read More »تیسرا ٹی20: پاکستان ٹیم کو شکست
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نسبتاً کمزور نیوزی لینڈ نے فل اسٹرینتھ پاکستان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 179 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 19ویں اوور میں حاصل کیا۔ مہمان …
Read More »ایرانی صدر دورہ: اہم معاہدوں اور مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط
ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج پاکستان کے تین روزہ تاریخی دورے پر پہنچیں گے، اہم معاہدوں اور مفاہمتوں کی یاداشتوں پر دستخط ہوں گے، دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر کے ساتھ خاتون اول، وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان اور اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ ایک بڑا …
Read More »ضمنی انتخابات، ن لیگ نے میدان مار لیا
ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 میں سے 10 نشستیں جیت لیں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور …
Read More »آئی ایم ایف کو اگلے بیل آوٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست
پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آوٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔ وزیر خزانہ نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف حکام سے ملاقات میں درخواست کی۔ پاکستان کی آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے …
Read More »