google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 217 of 272 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

تازہ ترین

اگلے مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر کے قرضوں کی ضرورت

پاکستان کو اگلے مالی سال 23 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کی ضرورت ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزارت کو توقع ہے کہ دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرضہ لیا جائے گا، اس ضمن میں حکام 2024-2025 میں سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، متحدہ …

Read More »

پرینیتی اور راگھو کی طلاق کی پیش گوئی

شادی کے کچھ ہی عرصے بعد اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی طلاق کی پیشگوئیاں ہونے لگیں۔ بھارتی فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اپنی پیشگوئیوں کی سنچری مکمل کرلی۔ وہ ایکس اکاؤنٹ پر کوئی بھی پیشگوئی کرنے سے قبل اسکا نمبر بھی ساتھ لکھ …

Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ شہری اور عسکری اداروں سے رٹائرڈ افراد کی پنشن پر ٹیکس کا نفاذ کرے اور متعدد پنشن اسکیم جن پر ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے اسے واپس لیا جائے۔ آئی ایم ایف کا وفد جمعرات …

Read More »

عامر کو ویزا مل گیا، آج ڈبلن روانہ

فاسٹ بولر محمد عامر آج صبح ساڑھے تین بجے کی فلائٹ سے ڈبلن، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔ محمد عامر آج ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے لیکن پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ان کے سلیکشن پر غور کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔ محمد عامر اتوار اور …

Read More »

آئی ایم ایف معاون ٹیم پاکستان پہنچ گئی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے سربراہی مشن کا 16 مئی کی رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ مذاکرات …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے، محمد عامر

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ محمد عامر نے 2009 میں چیمپیئن بننے والی قومی ٹیم کی نمائندگی کی تھی لیکن 2011 میں فکسنگ اسکینڈل …

Read More »

یوٹیوب نے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لئے دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر Jump Ahead متعارف کرایا دیا۔ جس میں صارفین کو کسی بھی …

Read More »

سونم باجوہ کی سجل علی کے کام کی تعریف

انڈیا کی سپر اسٹار اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے کام کی تعریف کی ہے۔ سجل علی کے نئے پروجیکٹ ’زرد پتوں کا بن‘ کا ٹیزر ٹریلر ریلیز ہوا جس میں ان کے ساتھ حمزہ یوسف نظر آئیں گے۔ View this post on Instagram A post shared …

Read More »

تحریک انصاف کسی سے معافی نہیں مانگے گی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو آئینی حدود میں کام کرنا ہوگا۔ قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ آج …

Read More »

نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے معاملے میں مذاکرات بےنتیجہ

ایف بی آر اور موبائل فون کمپنیوں میں پانچ لاکھ سےز ائد نان فائلرز کی موبائل فون سم بلاک کرنے کے حوالے سے مذاکرات بے نتیجہ رہے، ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ سے ٹیلی کام کمپنیوں کے عہدے داروں نے ملاقات کی ہے، ٹیلی …

Read More »