ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ مارسک 2 سال میں بندرگاہ اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ شپنگ کمپنی اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان رواں ماہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوں گے۔ اس …
Read More »شیخہ مہرہ نے بیٹی کی ’کیوٹ لُک‘ شیئر
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی ننھی سی شہزادی کی تصویر شیئر کی ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم طلاق کے اعلان کے بعد سے سوشل میڈیا پر کم ہی متحرک نظر آتی ہیں۔ اُنہیں اکثر اوقات …
Read More »KP کے مزید 3 وزراء پر گڈ گورننس کمیٹی کی تحقیقات
خیبر پختونخوا کابینہ کے ہٹائے جانے والے وزیر شکیل خان کے بعد مزید 3 وزراء پر تلوار لٹکنے لگی۔ ذرائع کے مطابق گڈ گورننس کمیٹی کو مزید 3 محکموں کیخلاف شکایات موصول ہوئی ہیں جن میں محکمہ تعلیم، خوراک اور صحت شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گڈ گورننس …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی
ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے …
Read More »اقبال آفریدی کا خاتون کے لباس پر اعتراض، ارکان پارلیمنٹ شدید برہم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے قائمہ کمیٹی پاور کے اجلاس میں خاتون کے لباس پر اعتراض پر ارکان پارلیمنٹ نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ اقبال آفریدی کا غیر ضروری اعتراض، تنگ …
Read More »PDM کے سوا دو سال میں ملکی قرضوں میں ریکارڈ 31ہزار ارب سے زائد کا اضافہ
گزشتہ چند دہائیوں کے دوران مختلف حکومتوں کی جانب سے لیے جانے والے قرضوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں جہاں ملکی قرضوں اور واجبات میں گزشتہ سوا دو سال کے دوران 31 ہزار 363 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ ملکی قرضوں اور واجبات کی تفصیلات کو دیکھا جائے تو سب …
Read More »ہنی سنگھ کے نئے البم ’گلوری‘ میں پاکستانی گلوکاربھی شامل
بھارتی گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی البم ’گلوری‘ کا اعلان کرتے ہوئے ’کوک اسٹوڈیو‘ پاکستان کے شہرت یافتہ وہاب بگٹی اور صاحبان کے ساتھ اشتراک کرنے کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنی سنگھ اپنی اگلی البم کے ساتھ پوری طرح تیار ہیں، جس …
Read More »500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے ریلیف کا اعلان
پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دینےکا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اگست اور ستمبر کے بجلی بلوں میں فوری ریلیف دے گی۔ پنجاب …
Read More »ارشد ندیم نے عزم و استقامت کے باعث یہ تمغہ جیتا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے اپنے عزم و استقامت اور بہترین کارکردگی کے جذبے کے باعث یہ تمغہ جیتا۔ ارشد ندیم کا کارنامہ قومی فخر ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز …
Read More »عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر
نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار عاطف اسلم نے اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ اداکار و گلوکار عاطف اسلم سوشل میڈیا پر کم ہی نظر آتے ہیں، گلوکار کے مداح اِن کی نئی تصویروں اور گانوں کے انتظار میں رہتے ہیں۔ لالی ووڈ سمیت بالی ووڈ میں بھی اپنی آواز …
Read More »