راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان …
Read More »مہربانو ایک بار پھر اپنی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا شکار
اداکاری کے مقابلے اپنی ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ، ماڈل و ڈانسر مہربانو کو ایک بار پھر اپنی نئی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا ہے۔ مہربانو انسٹاگرام پر مختلف بھارتی اور مغربی گانوں سمیت پاکستانی گانوں پر ڈانس ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جن …
Read More »پی ٹی آئی نے آج کا اسلام آباد جلسہ ملتوی کر دیا
پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت مل گئی پاکستان تحریکِ انصاف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جلسہ ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا …
Read More »بلوچستان میں بارشوں سے 29 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں 7 جون سے اب تک بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ڈھائی ماہ کے دوران 29 افراد جاں بحق ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں …
Read More »شیخہ مہرہ کا والد کے ہمراہ جذباتی تصویر اور پیغام شیئر
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے والد کے ہمراہ جذباتی تصویر شیئر کر دی۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں شہزادی …
Read More »پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیسٹ سیریز کا آج سے آغاز
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا جبکہ بیٹنگ کا انحصار بابر اعظم، محمد رضوان، شان مسعود، سعود شکیل، عبداللّٰہ شفیق اور سلمان علی آغا پر ہوگا۔ کپتان شان مسعود کا …
Read More »مولانا فضل الرحمان نے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اور مزاحمت کیلئے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا۔ اپنی سٹریٹ پاور سے اتحادیوں کو طاقت نہیں دیں گے وہ اتحادوں کی سیاست سے اس سطح تک مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں کہ ماضی قریب کی اتحادی سیاست …
Read More »عمران خان نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم سے مدد مانگ لی
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہی ہے۔ اڈیالہ جیل سے آئی ٹی وی نیوز کو اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان نے …
Read More »مقدمہ فوجی عدالت میں چلنے کا عمران خان کا خدشہ درست ثابت ہو سکتا ہے: مسلم لیگی رہنما
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی گرفتاری کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ ان کا 9مئی کے حوالے سے مقدمہ فوجی عدالت …
Read More »ثانیہ مرزا اور اذہان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے انسٹا گرام اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کر دیں۔ حالیہ تصاویر ’فلائٹس، لالی پاپس، شوٹنگز، ایونٹس، پانی پوری، لوڈو، فیملی، فرینڈز اور حال ہی میں بہت سے گلے ملنے‘ …
Read More »