قرض منظوری کے حوالے سے اہم وقت پر آئی ایم ایف نے ماہر بینیسی کو اس وقت پاکستان میں نیا کنٹری ہیڈ مقرر کردیاہے جب پاکستانی حکومت ستمبر کے آخری ہفتہ میں 7ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کو حاصل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر رہی ہے۔ اس دوران …
Read More »ہدایت کار نے رات کو آڈیشن کے لیے آنے اور مختصر لباس پہننے کا کہا: حرا خان
اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار انہیں ایک ہدایت کار نے آڈیشن کے لیے دن کے بجائے رات کو گیارہ بجے آنے کا کہا اور ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ مختصر لباس بھی پہننا ہوگا۔ حرا خان کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہوں نے …
Read More »تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے ایم این اے زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم کو پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے حراست میں لیا۔ پولیس کی …
Read More »پاکستان 18 ستمبر تک آئی ایم ایف ایجنڈے میں شامل نہیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 18 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کیلنڈر اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کو ابھی تک شامل نہیں کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 9، 13 اور 18 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو …
Read More »22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا: عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ انہوں نے …
Read More »پاکستان اور کوریا کے درمیان ہاکی میچ بھی برابر
ایشین ہاکی چیمپئنز شپ میں پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا۔ چین کے شہر ہولینبیور میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان دلچسپ میچ ہوا، کوریا نے دوسرے ہی کوارٹر میں گول کر کے برتری قائم کی جو …
Read More »اداکارہ ثنا کا سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام
معروف پاکستانی اداکارہ ثنا فخر نے اپنے سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ثنا فخر نے بتایا کہ مجھے کافی عرصے سے ہراساں کیا جا رہا ہے، نامعلوم نمبرز سے فون کالز کی جا رہی ہیں …
Read More »جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جمعہ کو ہوگا
سپریم کورٹ میں رواں ہفتے 13 ستمبرکو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن پاکستان کااجلاس ہوگا جس میں رولز 2024پر غور کیاجائیگا جوڈیشل کمیشن پاکستان اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی ترقی پر غور کریگی اور اگر 13ستمبر کو ایجنڈا مکمل نہیں ہوا تو اس معاملے پر …
Read More »کے پی میں نئے مشیروں کی تعیناتی مسترد
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی نے صوبے میں نئے مشیروں کی تعیناتی مسترد کر دی۔ فیصل کریم کنڈی نے سمری صوبائی حکومت کو واپس بھجوا دی۔ گورنر نے لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 130 کی شق (11) کے تحت کوئی وزیراعلیٰ پانچ سے زیادہ مشیروں کی تقرری نہیں کر …
Read More »چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی کا پانچ سے چھ رکنی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد چیمپئنز ٹرافی کے لیے مجوزہ وینیوز کا معائنہ کرے گا۔ ٹیموں کے پریکٹس میچز، ٹکٹنگ سمیت دوسرے اہم ایشوز پر …
Read More »