انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں پی سی بی کی جانب سے نو تشکیل شدہ سلیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں علیم ڈار، عاقب جاوید، اظہر علی، اور احسن چیمہ نے …
Read More »آئینی ترامیم خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کا بھی شرکت کا امکان
مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں دن ساڑھے 12 بجے خورشید شاہ کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں جے یو آئی ف آج آئینی ترامیم سے متعلق اپنا مسودہ پیش کرے گی جبکہ …
Read More »اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 24 گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں 44 لاکھ روپے …
Read More »ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوسکا، منی بجٹ کے خطرات منڈلانے لگے
فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو پہلی سہہ ماہی میں 90 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث رواں سال ہی منی بجٹ کے خطرات منڈلانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف …
Read More »پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست
ویمینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا۔ آسٹرلیا نے ٹاس جیت پر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 82 کے ٹوٹل پر ڈھیر ہوگئی جو رواں ورلڈ کپ کا کم ترین ٹوٹل ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے …
Read More »لچک کے بغیرحکومتی مسودے پر اتفاق ممکن نہیں: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لچک کے بغیر آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے پر اتفاق ممکن نہیں، حکومت کی ترمیم کا تصور قابل قبول نہیں، جے یو آئی کی تجاویز پر آمادگی ہوجائے گی تو ووٹ دینے کے قابل …
Read More »5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چین کے کارکنوں کی دہشت گردی حملوں میں جاں بحق ہونے والے معاوضے کے پیکیج کی منظوری دے دی شوگر ملز کے لیے نئے کرشنگ سیز کی تاریخ طے کرتے ہوئے 5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری …
Read More »پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے شرکت نہیں کی۔ اجلاس کے بعد سیکریٹری اطلاعات شیخ …
Read More »صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقرر
اقوام متحدہ (یو این) کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے اداکارہ صبا قمر کو ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر تعینات کردیا۔ صبا قمر نے بھی انسٹاگرام پوسٹ میں یونیسیف کے پلاٹ فارم سے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام جاری رکھنے کے …
Read More »1723 ارب کے اضافی ٹیکس، ایمنسٹی اسکیموں پر پابندی
نئے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط جاری عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کےساتھ نئے قرض پروگرام کی شرائط جاری کردیں، رواں مالی سال کے دوران 1723 ارب روپے کا اضافی ٹیکس اکٹھا کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ 37 ماہ پر مشتمل …
Read More »