google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 341 of 343
جمعہ , دسمبر 27 2024

Aftab Ahmed

لاہور پولیس کا آفیشل فیس بک پیج ہیک کرلیا گیا

کیپیٹل سٹی پولیس لاہور کے نام سے پیج ہیک کیا گیا، پولیس حکام FB لاہور پولیس کا آفیشل فیس بک پیج ’’کیپیٹل سٹی پولیس لاہور‘‘ ہیک کرلیا گیا،  دوسرے پیج سے شہریوں کو آگاہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس کا فیس بک آفیشل پیج نامعلوم ہیکرز کی جانب …

Read More »

موبائل انٹر نیٹ پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

وفاقی حکومت نےٹیلی کام انفراسٹرکچرشیئرنگ فریم ورک کی منظوری دیدی Mobile Sims وفاقی حکومت نےٹیلی کام انفراسٹرکچرشیئرنگ فریم ورک کی منظوری دیدی ہے ، ٹیلی کام انفراسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک پی ٹی اےکی جانب سےتیارکیاگیاتھا ۔ پی ٹی اے نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ  فریم ورک وزارت آئی …

Read More »

روس کی عدالت نے گوگل کو لاکھوں ڈالرکا جرمانہ کردیا

گوگل کو روسی باشندوں کےذاتی ڈیٹا کی لوکلائزیشن نہ کرنے پرماسکو کی عدالت نے سزا سنائی روس کی عدالت نے دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو ملکی صارفین کے ذاتی ڈیٹا کی لوکلائزیشن نہ کرنے پر 15 ملین روبل جرمانہ کر دیا، جوکہ تقریباً ساڑھے 16 لاکھ ڈالر سے …

Read More »

اسپیس ایکس کا دوسرا تجربہ بھی ناکام

ایلون مسک کی کمپنی کا راکٹ خلا میں پہنچنے کے بعد تباہ ہوگیا فائل فوٹو۔ اسپیس ایکس کا مریخ کے سفر کی تیاری کا دوسرا تجربہ بھی ناکام ہوگیا، ایلون مسک کی کمپنی کا راکٹ خلا میں پہنچنے کے بعد تباہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق پہلے مرحلے میں راکٹ بوسٹر …

Read More »

عبدالعلیم خان فائونڈیشن کا ڈائیلسزسنٹر

ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کا ڈئیلسزسنٹر کا دورہ،ویویڈ پیغام میں انسانیت کیلئے خدمات کو سراہا عبدالعلیم خان ہمت ،جرات اور صلہ رحمی کا استعارہ ہے۔ وہ علیم خان جس نے کئی بجھتے چولہے جلائے، جومفلسوں کی آوازاور بے سہاروں کا سہارا ہے، عبدالعلیم خان وہ مسیحا ہے جس نے …

Read More »

وہم کا کوئی علاج نہیں

مختلف قسم کے توہمات ہماری روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کرتے ہیں اکثر بڑے بوڑھوں سے سنتے ہیں کہ منہ سے ہمیشہ اچھی بات نکالو۔۔۔یعنی اچھی بات، مثبت سوچ اورمثبت رویے انسان کی زندگی اور حالات پر گہرے اثرات رکھتے ہیں۔ اکثریہ بھی سننے میں آتاہے کہ آنے والا وقت …

Read More »

کھانسی کے سیرپس پر پابندی عائد کردی گئی

مالدیپ کی شکایت پر ڈبلیو ایچ او نے تحقیقات کیں، پنجاب میں کمپنی بھی سیل لاہور میں کھانسی کے سیرپ بنانے والی فارما کمپنی کے سیرپس پر پابندی عائد کردی گئی۔ مالدیپ کی شکایت پر ڈبلیو ایچ او کی تحقیقات میں کھانسی کے شربت میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی …

Read More »

اسموگ کے تدارک کے لیے چین سے مدد

چینی ماہرین ماحولیات کے وفد جلد پنجاب کا دورہ کریں گے پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے چین سے مدد مانگ لی،چینی ماہرین ماحولیات کے وفد جلد پنجاب کا دورہ کریں گے،دس اضلاع میں کل جزوی لاک ڈاون ہوگا۔ لاہورمیں اسموگ کی صورتحال بہتر نہ ہوسکی۔شہر کے مختلف …

Read More »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی منصوبہ بندی مکمل

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ صوبے کے سات اضلاع میں ہوں گے، محکمہ داخلہ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے 26 نومبر کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی منصوبہ بندی مکمل کر لی۔ محکمہ داخلہ کاکہنا ہےکہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ صوبے کے سات اضلاع میں ہوں گے ٹیسٹ پشاور،کوہاٹ، ایبٹ آباد، …

Read More »

پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری پنجاب حکومت کے مطابق صوبے بھر میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ In response to deteriorating Air Quality, …

Read More »