دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اپنے مسلسل چھٹے میچ میں بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ گیا جس کے ساتھ ہی اسکی پلے آف مرحلے میں پہنچنے کی امیدیں بھی ماند پڑ گئیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 14ویں …
Read More »سزاؤں کی معافی نہیں چاہئے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ترجمان روف حسن نے دعوی کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھجوایا ہے کہ مجھے کسی بھی صورت میں صدارتی اختیار کے تحت خود کو ملنے والی سزاوں کی معافی نہیں چاہئے۔ جنگ/دی نیوز …
Read More »ٹوئٹر سروس تاحال بحال نہ ہوسکی
سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو 5 دن گزر جانے کے باوجود تاحال ملک بھر میں ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی، گزشتہ 10 دن سے ایکس کی سروس بند ہے۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر(ایکس) کی سروس بند ہے، گزشتہ دس دن کے دوران متعدد بار اس کی …
Read More »پشاور زلمی کی ایک اور جیت
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 193 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے …
Read More »آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق اہم فیصلہ
پاکستان نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا، نگراں کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ نگراں کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے فیصلے کی توثیق کی، پائپ لائن بچھانے سے پاکستان 18 ارب ڈالر جرمانے …
Read More »بجلی کمپنیوں کا قومی خزانے پر 403 ارب روپے کا بوجھ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ مالی سال 23-2022 میں کے الیکٹرک سمیت بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے پر 403 ارب روپے کا بوجھ ڈالا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کمپنیوں نے نقصانات لائن لاسز …
Read More »بجلی ایک ماہ کے لیے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ مارچ کے بلوں میں وصول …
Read More »قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ
سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کےتحت بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی …
Read More »مخصوص نشستوں کا فیصلہ، ای سی پی کل فل بینچ میں سماعت کے بعد کریگا
الیکشن کمیشن آف پاکستان سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ بینچ میں سماعت کے بعد کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ پر آج فیصلہ نہ کر سکا الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص …
Read More »نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑیوں کا دورہ پاکستان پر نہ آنے کا خدشہ
دورہ پاکستان کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا خدشہ ہے۔ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخیں متصادم ہیں اور نیوزی لینڈ اپنے کئی اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگی کیونکہ اس کے زیادہ تر کھلاڑی …
Read More »