نگران وفاقی کابینہ نے جاتےجاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سےمتعلق اہم فیصلہ کر دیا اور بجلی-گیس ٹیرف کے نوٹفیکیشنز میں حکومتی کردار ختم کرنے کیلئے نیپرا اور اوگرا قوانین میں ترامیم کرنے کیلئے منظوری دیدی۔ ترامیم کے ذریعے حکومتی مداخلت کےبغیر اوگرا اورنیپرا بجلی و گیس ٹیرف کانوٹیفکیشنزکرسکیں گے۔ …
Read More »پاک ایران پائپ لائن: امریکی پابندیوں کےخلاف درخواست موخر
نگران حکومت نےجاتے جاتے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے بارے امریکی پابندیوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ نگران وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کےتحت امریکی پابندیوں کےخلاف درخواست دائر کرنے کا پلان موخر کرنے کی منظوری دیدی،فیصلہ موجودہ جیوپولیٹیکل صورتحال کےباعث کیا گیا، ذرائع …
Read More »نگران حکومت اور صدر علوی آمنے سامنے
قومی اسمبلی اجلاس کی طلبی کے معاملہ پر نگران وفاقی حکومت اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آمنے سامنے آگئے ہیں۔ گزشتہ روز صدر مملکت نے وزیر اعظم کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری اعتراض لگا کر واپس کردی تھی کہ ہاؤس مکمل ہونے تک قومی …
Read More »مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوکا اعتراف
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف کرلیا۔کراچی سے جاری وضاحتی بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اعتراف کرتا ہوں کہ یہ آڈیو میری ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »صدر مملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس نہ بلا کر درست کیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس نہ بلا کر درست کیا، ہماری پارٹی جیت گئی، مخصوص نشستیں نہیں دی جارہی ہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم …
Read More »اسمبلی اجلاس نہ بلانا،آرٹیکل 6؍ کی خلاف ورزی نہیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اگر آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 فروری کے انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے سے گریز بھی کرتے ہیں تو اس صورت میں بھی ان کا یہ عمل آئین کے آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا۔ آئین کے آرٹیکل …
Read More »الیکشن کمیشن کا صدارتی انتخاب کا اعلان
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 29 فروری کو تمام اسمبلیاں وجود میں آجائیں گی جس کے بعد صدر کے انتخاب کے لیے مطلوبہ الیکٹورل کالج کی تکمیل ہو جائے گی۔ اعلامیے …
Read More »مخصوص نشستیں الاٹ کرنے سے متعلق فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا
الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کی خصوصی نشستوں اوران کے خلاف 6 درخواستوں پر سماعت ایک روز کے لیے ملتوی کردی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخواستوں پر سماعت کی، مسلم لیگ (ن ) کی جانب سے اعظم نذیرتارڑ، پیپلز پارٹی …
Read More »گوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور
گوادر میں 14 گھنٹے سے زائد مسلسل بارش، شہر ڈوب گیا ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، بجلی کا نظام بھی درھم برھم ہوگیا ، ندی نالوں میں طغیانی کے بعد گوادر اولڈ سٹی، سربندر اور پشکان میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے کے بعد مکین گھروں …
Read More »حکومت آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر نہیں کرے گی، خرم دستگیر
مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نامزد وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت آئی ایم ایف پروگرام میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کرے گی۔ خرم دستگیر نے تجویز پیش کی کہ ملک میں خلفشار پھیلنے سے پہلے دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کروا لینی چاہئیں۔ …
Read More »