کراچی میں تیز بارش کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے شام کی شفٹ کے نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب بلوچستان حکومت کا تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو 7 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ …
Read More »مولانا فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم صدر، اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمن نے 8 فروری …
Read More »شہباز شریف عشائیہ: بلاول کی میثاق معیشت، اصلاحات کی تجاویز
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو اورآصف زرداری نے نامزد وزیر اعظم شہباز شریف اور اسپیکر ایاز صادق کی نامزدگی کی توثیق کر دی ہے شہباز شریف کی طرف سے بدھ کو مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اعزاز میں دیئے عشائیے میں بلاول بھٹونے پیپلزپارٹی کی طرف سے غلام مصطفی شاہ …
Read More »بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری
کوئٹہ، چاغی اور دالبندین سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش نے تباہی مچادی، نوکنڈی میں کئی گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ طوفانی بارش کے باعث ندی نالوں میں طیغانی سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی سندھ، پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں …
Read More »مولانا فضل الرحمان کے گلے شکوے ہم سے نہیں ہیں، ایاز صادق
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے نامزد سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے پاس ووٹ کے سلسلے میں حاضر ہوئے تھے، ہم سیاسی جدوجہد میں اکٹھے رہے ہیں۔ اسلام آباد میں اتحادی رہنماؤں کی سربراہ جے یو آئی مولانا …
Read More »ڈبلیو ٹی او کا اجلاس: وزیر تجارت وفد لے جائینگے
وزیر تجارت اعجاز گوہر کی قیادت میں پاکستان کا ایک وفد عالمی ادارہ تجارت ( ڈبلیوٹی او) کی 13 ویں وزارتی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلیے رواں ہفتے دبئی جائے گا لیکن ابھی تک کسی کو یہ معلوم نہیں کہ ان اہم مذاکرت میں اسلام آباد کیا موقف …
Read More »درآمدی ایل این جی پر انحصار کم
نگراں حکومت نے اپنے دور میں 152ایم ایم سی ایف ڈی قدرتی گیس سسٹم میں داخل کی جس کا مطلب یہ ہوا کہ درآمدی آر ایل این جی پر انحصار کم ہوگیا ہے ۔ اس سے ماہانہ 4کروڑ20لاکھ ڈالرز کا ماہانہ قیمتی زرمبادلہ بچے گا۔ ہر ماہ ڈیڑھ کارلو آرایل …
Read More »مخصوص نشستیں، سنی اتحاد کونسل کا خط، فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو خواتین کی مخصوص نشستیں الاٹ کئے جانے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، دوران سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے 26 فروری کو لکھا گیا خط سنی اتحاد کونسل کے وکیل بیرسٹر علی ظفر …
Read More »کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم مارچ کو موسلادھار بارش
محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم مارچ کو موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے اور طوفانی بارشوں کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ 29 فروری سے دو مارچ …
Read More »تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارف
امریکی بیٹری ساز کمپنی انرجائزر نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے طاقتور ترین بیٹری کے حامل فون کو متعارف کرادیا، جس کی بیٹری لگ بھگ 100 دن تک چلے گی۔ انرجائزر نے ورلڈ موبائل کانفرنس میں اینڈرائیڈ فون متعارف کراتے ہوئے بتایا کہ طاقتور ترین بیٹری کا حامل فون رواں …
Read More »