مردان میں بورڈ آف ایجوکیشن اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے میں زخمی ہونے والی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے طالبہ کی حالت غیر ہوئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سانس اور دل کی بحالی جاری رکھتے …
Read More »سلطانز نے کنگز کو 20 رنز سے ہرادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز …
Read More »خیبرپختونخواوزیر اعلیٰ کا بارشوں، برفباری سے متاثرہ افراد کیلئے معاوضے کا اعلان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بارشوں اور برفباری سے متاثرہ افراد کے لیے معاوضوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سیکریٹری ریلیف سے رابطہ کرتے ہوئے متاثرین اور نقصانات کی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے، انہوں نے حکم دیا کہ صوبہ بھر میں ہونے والے جانی …
Read More »دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد موٹاپے میں مبتلا، طبی جریدہ
ایک نئے عالمی تجزیاتی تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت تقریباً ایک ارب سے زیادہ بالغ اور بچے فربہی (مٹاپے) میں مبتلا ہیں۔ انگلستان کے معروف طبی دی لانسٹ جرنل کی 29 فروری کی حالیہ شائع شدہ رپورٹ کے مطابق لگ بھگ 880 ملین (88 کروڑ) بالغ اور 159 …
Read More »پنجاب میں گورنر کیلئے پی پی کے 3 نام منتخب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پنجاب میں گورنر کےلیے 3 نام منتخب کرلیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قمر زمان کائرہ، مخدوم احمد محمود اور چوہدری ریاض کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ گورنر خیبر پختونخواہ کےلیے مختلف ناموں پر مشاورت جاری ہے، …
Read More »شہباز شریف فارم 47 کی پیداوار ہیں
وزیراعظم کا الیکشن غیرقانونی ہے، عمر ایوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا الیکشن غیرقانونی ہے، شہباز شریف فارم 47 کی پیداوار ہیں۔ فارم 45 کے مطابق رکن اسمبلی آتے تو ہمارے 180 اراکین ہوتے۔ حکمران اتحاد کے چہرے دیکھ لیں اترے …
Read More »جم اینڈ ٹونک نے پاکستان ڈربی جیت لی
پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی ’جم اینڈ ٹونک‘ نے جیت لی۔ فاتح گھوڑے کے مالک کو 40 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔ پاکستان میں گھڑ دوڑ کا سب سے بڑا میلہ لاہور ریس کلب میں لگا، ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں …
Read More »خیبرپختونخوا: بارشوں، لینڈسلائیڈنگ سے 27 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے ہونے والے حادثات میں اب تک 27 افرادجاں بحق جبکہ 38 افراد زخمی ہوگئے ہیں، اس کے علاوہ 129 گھروں کو جزوی جبکہ 33 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں کہا …
Read More »شہباز شریف دوسری مرتبہ ملک کے وزیراعظم منتخب
شہباز شریف 201 ووٹ حاصل کر کے وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر اور حکومتی اتحاد کے نامزد شہباز شریف پاکستان کے چوبیسویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ وزارت عظمیٰ کے انتخاب میں حکومتی اتحاد کے نامزد شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے عمر ایوب مدمقابل …
Read More »دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کو تیار ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے خودمختار کمیشن بنانے کو تیار ہیں۔ جیو نیوز گفتگو میں کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ نے 2013ء میں سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنایا جس …
Read More »