پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پرمسلسل تیسرے مہینےاضافہ رکارڈکیا گیا-فروری دوہزارچوبیس میں سالانہ بنیادوں پرٹیکسٹائل برآمدات بیس فیصداضافے کے بعد ایک ارب اکتالیس کروڑڈالرز رہیں تاہم رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر ایک فیصد کمی ہوئی آل پاکستان ٹیکسٹائل …
Read More »لکی موٹرزنے بڑی گاڑی کی قیمت میں کمی، چھوٹی کی قیمتیں برقرار
کار ساز کمپنی لکی موٹرز نے اپنی بڑی گاڑی کیا سپورٹیج کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں2لاکھ50ہزار سے 3لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان کیا ہے تاہم چھوٹی گاڑی،پیکانٹو اور اسٹونک کی قیمت کم نہیں کی گئی . نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پرہوگا۔تفصیلات کے مطابق لکی موٹرز …
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی جیل میں آج اہم ملاقاتیں کرینگے
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانیٔ پی ٹی آئی آج اہم ملاقاتیں کریں گے۔ بانیٔ پی ٹی آئی کے وکلاء اڈیالہ جیل پہنچنا شروع ہو گئے۔ عدالت کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ملی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ …
Read More »محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی چیلنج
محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل سے سوال …
Read More »محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کے خلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال
شتونخوا ملی عوامی پارٹی نے پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کے خلاف آج (منگل) کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا۔ صدارتی انتخابات کے لیے محمود اچکزئی کو اپنا امیدوار نامزد کرنے والی جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بھی چھاپے کی مذمت کی۔ …
Read More »آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے مصافحہ، مسکراہٹوں کا تبادلہ
آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے مصافحہ، مسکراہٹوں کا تبادلہ،وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں بلاول نے مریم نواز سے بھی خیریت دریافت کی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ملک کے 24ویں وزیراعظم …
Read More »علی امین گنڈا پوراورشہباز شریف کے درمیان باقاعدہ محازآرائی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرکے محازآرائی کاباقاعدہ آغاز کر دیا ہےجس سے وفاق اورصوبے کے تعلقات متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ انھوں نےکہا کہ وزیراعظم فارم 45والا نہیں لہذا ان کی حلف برداری …
Read More »علی ظفر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
ہماری اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا گیا : سنی اتحاد کونسل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن کے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے ، صدر کا انتخاب اور سینیٹ …
Read More »بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل سے 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان
بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس سے گوادر سمیت بلوچستان کے 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے حکام نے الرٹ جاری کردیا۔ گوادر میں تباہ کن بارشوں کے بعد متعدد علاقوں میں اب بھی پانی موجود ہے، جس سے …
Read More »بٹ کوائن 65 ہزار ڈالر سے زائد کی ریکارڈ بلندی
بٹ کوائن گزشتہ روز دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس نے65 ہزارڈالر سے اوپر کاریکارڈ توڑ دیا، پیسے کی یہ لہر ریکارڈ سطح آسانی سے حاصل کرسکتی ہے ۔ قیمت یورپ میں ابتدائی طور پر65,537 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جو پہلے ہی …
Read More »