سرگودھا کے نواحی علاقے مڈھ رانجھا میں ٹیچر کے تشدد سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، پولیس نے چودہ گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مڈھ رانجھا کے علاقے میں نجی اسکول کے ٹیچر سمیع اللہ نے سبق یاد نہ کرنے پر نویں …
Read More »PTI کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
تحریک انصاف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے انتخاب کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے مبینہ چوری شدہ مینڈیٹ واپس لینے کیلئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی کال پر آج ملک بھر میں پرامن احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے ، پی ٹی آئی کی پریس ریلیز کے مطابق …
Read More »شہباز کے مشورے مکمل ،کابینہ کو حتمی شکل
وفاقی کابینہ کی تشکیل کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف نے صلاح مشورے مکمل کر لئے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے کابینہ کیلئے اپنے نام فائنل کر لئے ہیں جبکہ اتحادی جماعتیں بھی آج اپنے نام فائنل کرلیں گی۔ ایک تجویز یہ ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری …
Read More »کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کو شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو آخری گیند پر شکست دے دی، اس طرح کراچی کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز نے لاہور …
Read More »20 دن سے ملک بھر میں ٹوئٹر بند
عدالتی احکامات کے باوجود گزشتہ 20 دن سے ملک بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) کی سروس بند ہے۔ پاکستان بھر میں ایکس کی سروس 17 فروری سے بند ہے اور سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود تاحال بحال نہ ہوسکی۔ سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ ماہ …
Read More »کے پی سے تمام ووٹ ملے، اپنے صوبے سے ایک بھی نہ ملا، اچکزئی
صدارتی انتخاب میں ہارنے والے امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے، پہلی بار صدارتی الیکشن میں نہ کوئی ووٹ بیچا گیا نہ خریدا گیا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت میں محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ خرید و فروخت کا …
Read More »بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل
بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہوگیا ۔ مکران اور ساحلی علاقوں میں آج رات سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگا ۔ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ شمالی اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے …
Read More »صدارتی انتخاب کا نتیجہ جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے آج ہونے والے صدارتی انتخاب کا نتیجہ جاری کردیا۔ ای سی پی کے نتیجے کے مطابق اتحاد جماعتوں کے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے 411 ووٹ حاصل کئے،جبکہ سنی اتحاد کونس کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کو 181 …
Read More »زرداری سندھ سے مسلسل پانچویں صدر مملکت
20 جون 2001 کو سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے صدر بننے سے مارچ 2024 آصف علی زرداری کے منتخب ہونے کے بعد گزشتہ 23 سال سے عہدہ صدارت صوبہ سندھ کی شخصیات کے پاس ہی رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما آصف علی زرداری دوسر ی مدت کےلیے صدر منتخب ہوگئے ہیں، …
Read More »موٹاپے سے ڈپریشن بڑھنے کا انکشاف
اگرچہ موٹاپا دیگر کئی بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کا سبب بنتا ہے لیکن تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے ڈپریشن بڑھنے کے امکانات بھی زیادہ ہوجاتے ہیں۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے موٹاپے کا ڈپریشن سے تعلق جاننے کے لیے 1800 سے زائد افراد …
Read More »