رمضان المبارک میں گیس اور بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ گیس اور بجلی کی کمپنیوں نے لوڈ مینیجمنٹ پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق افطار ، سحر …
Read More »قرض پروگرام کیلئے مذاکرات کا رواں ماہ آغاز متوقع
پاکستان اپنی کمزور معیشت کو سہارا دینے میں مدد حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ کے آخر میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کرے گا جس میں ملک پر قرضوں کے بوجھ کا واضح تذکرہ ہوگا۔ آئی ایم ایف سے بات چیت کا پہلا مرحلہ …
Read More »اسٹمپ کو لات مارنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر باؤلر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کردیا۔ پی سی بی کی جانب …
Read More »ٹیسٹ چیمپئن شپ: بنگلادیش پاکستان سے آگے
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ …
Read More »19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید اور قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ وفاقی کابینہ …
Read More »وفاقی کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری آج سہ پہر ایوان صدر
نومنتخب صدر آصف زرداری آج برو زپیر وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے۔ وفاقی کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری آج سہ پہر ایوان صدر میں ہوگی۔ ابتدائی طورپر وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں مزید وزراء شامل کئے …
Read More »کنگز پلے آف کی دوڑ سے باہر
کراچی کنگز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے پلے آف کے مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سعود شکیل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد …
Read More »پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔ پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اور سیکریٹری خزانہ پیپلزپارٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ’ہم آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے، …
Read More »گوگل کا ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کے لیے نیا فیچر
گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جانے والا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد طاقتور پروسیسرکی حامل …
Read More »’ہیرا منڈی‘ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا
بالی وڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔ ’سکل بن‘ کے نام سے گانے کے بول مشہور شاعر امیر خسرو کی شاعری سے لئے گئے ہیں اور اسے راجہ حسن نے اپنی خوبصورت آواز دی …
Read More »