وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا باظابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی 7 رکنی ممبران پر مشتمل ہو گی اور سرکاری اخراجات …
Read More »پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا چیمپین
پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا چیمپین بن گیا۔ پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نےفائنل میں سری لنکا کو 100 رنز سےشکست دے دی،قومی ٹیم نےمقررہ اوورزمیں چھ وکٹ کے نقصان پر 162رنز بنائے۔ ہدف کےتعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 62 رنز پرڈھیرہوگئی،ڈیف کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست …
Read More »شرح سود میں کمی کا امکان
ملک میں طویل عرصے بعد شرح سود میں اضافے کا سلسلہ تھمنے کا امکان ہے۔ماہرین کو مانیٹری پالیسی اجلاس میں 100 بیسس پوائنٹس کمی کی توقع ہے۔ ماہرین کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان 18مارچ کو ہونے والے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس …
Read More »ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان
الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ بدھ کے روز ای سی پی کی جانب سے ملک بھر میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا گیا …
Read More »اسٹاک ایکسیچنج انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان برقرار رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی تنزلی ہوئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 753 پوائنٹس یا 1.16 فیصد کمی کے بعد 64 ہزار 48 پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ …
Read More »آئی سی سی ون ڈے بیٹرز میں بابر کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلی پوزیشن ، انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا نمبر برقرار ہے،پاکستان کے بابر اعظم دو درجے ترقی کے …
Read More »وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے پر ہوگی۔ حال ہی میں خیبرپختونخوا حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان پہلا تنازع سامنے آیا تھا جب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت سے موجودہ …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 2 پیسےمہنگا ہو کر 279 روپے 10 پیسےکاہوگیا۔گزشتہ روزکاروبار کےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 279 روپے 8 پیسے کا تھا۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کےتیسرے روز کے آغاز پرپاکستان اسٹاک …
Read More »جیمینائی کے انتخابی جوابات پر پابندی عائد
گوگل نے اپنے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ ’’ جیمینائی ‘‘ کے انتخابات سے متعلق سوالات کے جوابات پر پابندی لگا دی۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل نے تصدیق کی ہے کہ وہ انتخابات سے متعلق سوالات کی اقسام کو محدود کر رہا ہے جو صارفین …
Read More »ریٹیل، رئیل اسٹیٹ اور شعبہ زراعت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے فیڈررل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈ کوارٹرز کا پہلا دورہ کیا ہے۔ حکام نے وزیر خزانہ کو ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ نے ایف بی آر کو ریٹیل، رئیل اسٹیٹ اور زراعت سمیت دیگرشعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے، ایف بی آر …
Read More »