وزیراعظم شہباز شریف نےارسا اتھارٹی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دے دی تاہم یہ تقرری مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کا سبب بن گئی ہے۔ یہ پہلا ایشو ہے جس پر حکمران اتحاد کی دو نوں جماعتوں میں اختلاف رائے سامنے آ یاہے۔ وزیر اعظم …
Read More »آئی ایم ایف کے تمام اہداف مکمل، آج سے باضابطہ مذاکرات
آئی ایم ایف ریویو مشن سے مذاکرات شروع ہونے سے کچھ ہی پہلے وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے دوسرے جائزے کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کرلیا ہے۔ اس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے پروگرام اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی …
Read More »موبائل اور انٹرنیٹ بینکنگ صارفین کی تعداد 27 ملین
پاکستان میں موبائل بینکاری استعمال کرنے والوں کی تعداد میں8فیصد اور انٹر نیٹ بینکاری استعمال کرنیوالوں کی تعداد میں 5فیصد اضافہ‘ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران ڈجیٹل لین دین کا حجم مجموعی ریٹیل لین دین کا 82فیصد تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے رواں مالی …
Read More »پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہیں ، ان منصوبوں میں تاخیر اور دیگر مسائل کو دور کرینگے، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل سرخ فیتےکا خاتمہ ، منصوبوں میں تاخیر اور دیگر مسائل کو دور کرے گی، پاکستان …
Read More »رمضان میں آدھے سر کے درد سے کیسے بچا جائے؟
ماہ رمضان المبارک میں روز مرہ کی روٹین تبدیل ہونے سے دردِ شقیقہ، مائیگرین یا آدھے سر کے درد کی شکایت میں اضافہ ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے متاثرہ مریض عموماً رمضان میں روزہ رکھنے سے بھی قاصر ہوجاتے ہیں۔ رمضان کے ابتدائی ایام عام طور پر مائیگرین کے …
Read More »کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایلیمنیٹر سے قبل اسلام آباد یونائیٹیڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا، مارو یا مر جاؤ صورتحال کا میچ جتوانے والے کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج …
Read More »ایکس کی بندش کو ایک ماہ مکمل
انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے انٹرنیٹ بند ہونے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بلاک کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان میں ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان …
Read More »امریکی ایوان نمائندگان سے ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور
امریکی ایوان نمائندگان نے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق بل اکثریت سے منظور کرلیا جس کے بعد 6 ماہ کے اندر اگر ٹک ٹاک نے چینی کمپنی سے علیحدگی اختیار نہ کی تو اس پر امریکا میں پابندی عائد کردی جائے گی۔ خبر رساں ایجنسی …
Read More »مذاکرات پر یقین لیکن پارلیمان میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ نگران حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اور اب وہی لوگ وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں لیکن ہمیں پارلیمان میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »جو بھی ہے جس نے بھی کیا ہے لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا، اسلام آباد ہائیکورٹ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو بھی ہے جس نے بھی کیا مگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف …
Read More »