بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل 9) میں اپنا پوسٹر دیکھ کر حیران ہوگئیں۔ بھارت سمیت پاکستان میں مقبولیت میں رکھنے والی بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا مداح پی ایس ایل کے نویں سیزن کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں اداکارہ کی تصاویر والا …
Read More »سینیٹ کی 12 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام شروع
پنجاب اور سندھ میں سینیٹ کی 12، 12 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام شروع ہوگیا۔ امیدوار صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔ پنجاب میں سینیٹ کی 7جنرل، 2 خواتین، 2ٹیکنوکریٹ و علما اور 1غیر مسلم نشست پر انتخاب ہوگا …
Read More »نئے پلاسٹک نوٹ پر آئی ایم ایف کو بریفنگ
آئی ایم ایف کو آج حکومتی اداروں کی استعداد بہتر بنانے، نجکاری اور جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر بریفنگ دی جائے گی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف مشن حکام کے درمیان مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی …
Read More »ٹویوٹا یارس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، جبکہ یارس کے ایک ویرینٹ سی وی ٹی ایروکی پیداوار بند کردی۔ رپورٹ کے مطابق انڈس موٹرز نے یارس 1.3 ایم ٹی ایل او، 1.3 سی وی ٹی ایل او، 1.3 ایم ٹی ایچ …
Read More »فرانسیسی کمپنی کا ایل این جی فراہمی دلچسپی
فرانس نے پاکستان کو قدری مائع گیس (ایل این جی) فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ 2010 میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت تھی تو اس وقت بھی ایک فرانسیسی کمپنی جی ڈی ایف سوئز کو 35 لاکھ ٹن ایل این جی فراہم کرنے کا کنٹریکٹ دیا گیا …
Read More »روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں کمی
نئی حکومت کی تشکیل اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے مثبت اشاروں کے نتیجے میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے، یہ شرح تبادلہ کے استحکام میں بڑھتے اعتماد کی عکاسی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین …
Read More »سلطانز نے فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے باؤلنگ کی دعوت دی۔ زلمی کی …
Read More »اسٹارشپ کی تیسری آزمائشی پرواز ناکام
امریکی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ نے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ ’اسٹار شپ‘ خلا میں بھیج دیا تاہم راکٹ کا خلا میں ہی رابطہ منقطع ہوگیا اور زمین پر لینڈنگ کرنے سے قبل تباہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ایوی ایشن ایجنسی کی جانب …
Read More »پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ذرائع کور کمیٹی نے کہا کہ آج پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں منعقد ہوا، …
Read More »یورپین پارلیمنٹ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا پہلا قانون منظور
یورپین پارلیمنٹ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق دنیا کا پہلا قانون منظور کرلیا۔ اس قانون کے تحت عام مقصد کے لیے مصنوعی ذہانت میں جدّت کو فروغ دیتے ہوئے بنیادی حقوق کی حفاظت اور اس کی تعمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس حوالے سے سٹراسبرگ میں جاری سیشن میں …
Read More »