سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں توانائی اور پانی کی فراہمی کے 2 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی، جن کی کُل تخمینہ لاگت 7 ارب 87 کروڑ روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ مالیاتی قوانین کے تحت سی ڈی ڈبلیو پی کو …
Read More »ہونڈا سٹی کی قیمتوں میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کمی
ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے سٹی ایم ٹی 1.2 ایل اور سٹی سی وی ٹی 1.2 ایل کی قیمتیں 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کم کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد ہونڈا سٹی ایم ٹی 1.2 ایل اور سی وی ٹی 1.2 …
Read More »15 روز کیلیے ڈیزل کی قیمت میں کمی، پیٹرول کے نرخ برقرار
وفاقی حکومت نے اگلے پندرہ دن کیلئے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 77 پیسے کمی کا اعلان کردیا۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق اگلے 15 روز کیلیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں …
Read More »کرمنل لاء سمیت متعدد نجکاری کے معاملات کا آئی ایم ایف سے کیا تعلق: اپوزیشن
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج جو قانون سازی ہوئی اس میں فوجداری مقدمات کا کیا تعلق ہے؟ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ نجکاری ضرور کریں لیکن اس معاملے کو کمیٹیوں میں …
Read More »پیپلز پارٹی کا اعتراض کے باوجود 7 آرڈیننسوں کیلئے ووٹ
پیپلز پارٹی نے صدارتی آرڈیننس پیش کرنے پر اعتراضات اٹھانے کے باوجود قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننسوں میں توسیع کی حمایت میں ووٹ دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ اگر یہی کرنا ہے تو پارلیمنٹ کو لپیٹ کر گھر سے بیٹھ کر آرڈیننس جاری …
Read More »رضوان کی قیادت میں سلطانز مسلسل چوتھی بار فائنل میں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی کو شکست دیکر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیدیا۔ گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور …
Read More »رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1.35 فیصد اضافہ ریکارڈ
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کےرمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، گزشتہ ہفتے کیلے22 فیصد تک مہنگے ہوئے،گزشتہ ہفتےکیلے 22 فیصد تک مہنگے ہوئے، ٹماٹر 22 …
Read More »خواتین تمباکو نوشی سے بالواسطہ اور بلاواسطہ شدید متاثر
خواتین تمباکو نوشی سے بالواسطہ اور بلاواسطہ طور پر شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع کی مناسبت سے پی آئی ڈی ای کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر حسن شہزاد نے کہا کہ تمباکو نوشی خواتین کی صحت اور مالی حالات کو بھی …
Read More »آئی ایم ایف نے پی آئی اے، حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پلان طلب
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب کر لیا جبکہ وفاق کے پاس این ایف سی کے تحت فنڈز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ بھی کر دیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف …
Read More »عمران خان سے جیل میں ملاقات پر کیوں پابندی لگائی؟
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملاقات پر پابندی کیوں لگائی ہے؟ ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت اور جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت کو مطمئن کریں۔ مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ …
Read More »