سینئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد آزاد خیال نہیں تھے، وہ اپنی بیوی کیلئے لبرل اور بیٹیوں کیلئے سخت قدامت پسند تھے، ’ہمیں کام کرنے کی اجازت نہیں تھی، بشریٰ انصاری نے فرار کی راہ تلاش کرنے کیلئے شادی کرلی تھی‘۔ اسما عباس نے …
Read More »آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی
حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ وفاق نے نجکاری کے ذریعے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھوڑانے کا پلان تیار کرلیا ہے، بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کو نجی …
Read More »ڈریپ کا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے بخار اور درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ ڈریپ نے بارپون سسپنشن (100) ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔ ڈریپ کی جانب سے جاری الرٹ میں …
Read More »موبائل فون اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کمیٹی قائم
موبائل فون کی اسمگلنگ روکنے کے لیے بڑھتے دباؤ کے پیشِ نظر حکومت نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کی مدد سے ایک طریقہ کار وضع کرنے کے لیے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق 12 فروری کو سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس سلسلے میں پہلا قدم اٹھایا اور ڈی …
Read More »سعودی ولی عہد کے رمضان کے بعد دورہ پاکستان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ہفتے کو وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلی فون کال پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کےلیے سعودی حمایت کا اعادہ کیا ہے وہ پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیں جو پاکستان میں نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے آرہے ہیں۔ وہ …
Read More »IMF دفتر کے باہر احتجاج درست مگر فوج مخالف نعروں کا علم نہیں، عمران خان
علی امین گنڈاپور کو وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ تصاویر نہیں بنوانی چاہئے تھیں پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین ،عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حکومت نہیں چل سکتی ، منصوبہ بندی سے ہمارا انتخابی نشان واپس لیا گیا پھر مخصوص نشستیں چھین لی گئیں دفتر …
Read More »آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکیج کی باضابطہ درخواست
پاکستان آئندہ ماہ IMF سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کی باضابطہ درخواست کریگا، جاری مذاکرات صرف ایس بی اے پروگرام کے تحت دوسرے جائزے کی تکمیل پر مرکوز، اگلے پیکیج میں کوٹہ کے سائز کو بڑھانا یا پھر کلائمیٹ فنانس سے رجوع کرنے کے امکانات زیر غور ہیں۔ تفصیلات کے …
Read More »وزیراعظم ہائوس کو آئی ایم ایف پروگرام کی مانیٹرنگ سونپنے پر غور
حکومت اقتصادی وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور ان کے مابین بہتر رابطہ کاری کےلیے ایک اداراہ جاتی میکنزم قائم کرنے اور وزیراعظم ہائوس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام بھی سونپنے پر غور ہورہا ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کو ان …
Read More »سلطانز کی کوچ ایلکس ہارٹلی کا روزے رکھنے کا انکشاف
سابق انگلش کرکٹر اور ملتان سلطانز کے موجودہ اسپن باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے دیگر کھلاڑیوں کو دیکھتے ہوئے روزے رکھنے شروع کردیے ہیں۔ ایلکس ہارٹلی نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کی …
Read More »صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری تیز
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور انہیں پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ سسٹم کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے ابتدائی مرحلے میں مستقل اساتذہ کی کمی والے سرکاری اسکولوں کو فوری طور پر پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے زیر انتظامات …
Read More »