وفاقی وزیرِ اویس احمد لغاری کا قلمدان تبدیل کردیا گیا۔ اویس احمد لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔ اویس احمد لغاری کو توانائی کا وزیر بنا دیا گیا۔ اویس لغاری کے پاس اس سے قبل ریلوے کی وزارتِ تھی۔ 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا …
Read More »آئی ایم ایف کے ساتھ آخری جائزے کے لیے تمام اہم شرائط پوری کرلی، وزارت خزانہ
ذرائع وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ آخری جائزے کے لیے تمام اہم شرائط پوری کرلی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام کے تحت تاحال کوئی نئی شرط عائد نہیں کی ہے، شیڈول کے مطابق …
Read More »آصفہ بھٹو کے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع
ضمنی انتخابات میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ کے حلقے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ این اے 207 پر 21 اپریل کو ضمنی انتخاب ہوگا۔ آصفہ بھٹوشہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ …
Read More »یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست
سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں 324 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے درخواست کردی ہے جس سے صارفین پر 79 ارب 63 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق …
Read More »شاہ رخ اور سلمان خان امبانی کی شادی میں بھی لڑ پڑے؟ ویڈیو وائرل
ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں بالی ووڈ خانز کے درمیان نوک جھوک ہورہی ہے۔ رواں ماہ کی شروعات میں بھارتی ریاست گجرات میں مکیش امبانی کے چھوٹے …
Read More »ان کے والد آزاد خیال نہیں تھے: اسما عباس
سینئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد آزاد خیال نہیں تھے، وہ اپنی بیوی کیلئے لبرل اور بیٹیوں کیلئے سخت قدامت پسند تھے، ’ہمیں کام کرنے کی اجازت نہیں تھی، بشریٰ انصاری نے فرار کی راہ تلاش کرنے کیلئے شادی کرلی تھی‘۔ اسما عباس نے …
Read More »آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی
حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ وفاق نے نجکاری کے ذریعے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھوڑانے کا پلان تیار کرلیا ہے، بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کو نجی …
Read More »ڈریپ کا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے بخار اور درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ ڈریپ نے بارپون سسپنشن (100) ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔ ڈریپ کی جانب سے جاری الرٹ میں …
Read More »موبائل فون اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کمیٹی قائم
موبائل فون کی اسمگلنگ روکنے کے لیے بڑھتے دباؤ کے پیشِ نظر حکومت نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کی مدد سے ایک طریقہ کار وضع کرنے کے لیے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق 12 فروری کو سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس سلسلے میں پہلا قدم اٹھایا اور ڈی …
Read More »سعودی ولی عہد کے رمضان کے بعد دورہ پاکستان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ہفتے کو وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلی فون کال پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کےلیے سعودی حمایت کا اعادہ کیا ہے وہ پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیں جو پاکستان میں نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے آرہے ہیں۔ وہ …
Read More »