اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے پالیسی ریٹ (شرح سود) کو مسلسل چھٹی بار 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری بیان کے مطابق اپنے آج کے اجلاس میں اس فیصلے تک پہنچنے کے حوالے سے کمیٹی نے …
Read More »اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 9 کی چیمپیئن
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 160 …
Read More »بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے پوری طرح پرامید ہیں اور بھارت کی جانب سے بھی مثبت تاثر سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نیشنل بینک اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،محسن نقوی نے کہا …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ایک دن توسیع
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل نہ ہونے کے باعث اسٹاف سطح کا معاہدہ طے نہیں ہوسکا تاہم اہم نکات طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت ایک …
Read More »محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے
پاکستان فلم انڈسٹری میں شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور نامور اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے باکمال اور صاحبِ طرز اداکار محمد علی 19 اپریل 1931ء کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے۔ پائلٹ بننے کا شوق تھا …
Read More »تنہائی میں دل کا دورہ پڑنا، کیا موثر اقدامات اپنائیں؟
دل کا دورہ عالمی سطح پر موت کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ یہ ہر سال 17.9 ملین زندگیوں کا ذمہ دار ہے جو کہ عالمی اموات کا 32 فیصد ہے لہٰذا دل کا دورہ وہ طبی حالت ہے جو اچانک اور کبھی بھی ہوسکتی ہے۔ اس تحریر …
Read More »چادر پر علامہ اقبال کے اشعار، بشریٰ انصاری کا طنزیہ تبصرہ
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے منفرد چادر اوڑھی جس پر نامور شاعر علامہ اقبال کے اشعار تحریر تھے، انہوں نے چادر اوڑھ کر اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے طنزیہ تبصرہ بھی کیا۔ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …
Read More »سوئی سدرن کے بعد ناردرن کابھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ
سوئی سدرن کے بعد ناردرن نے بھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ایس این جی پی ایل نے اوگراسے 147 فیصداضافہ مانگ لیا،گیس کی قیمت میں اضافےکا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر 25مارچ کولاہور میں سماعت کرے گا ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز …
Read More »پی ٹی آئی کے غیرملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ
بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے غیرملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے نام خط میں لکھا کسی سیاسی جماعت کا بیرون ملک اکاؤنٹس کھولنا اور خفیہ رکھنا جرم ہے۔بیس ماہ گزرنے کے باوجود فارن فنڈنگ کیس …
Read More »وفاقی وزراء و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک سفری پالیسی
وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک سفری پالیسی جاری کر دی۔ کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجراء کر دیا۔ ناگزیر صورتحال نہ ہونے پر بیرون ملک سفر کی اجازت کفایت شعاری پر قائم کمیٹی سے لینا …
Read More »