google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 286 of 338
بدھ , دسمبر 25 2024

Aftab Ahmed

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع

وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کےکرنٹ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کیلئے ترجیحاتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ترجیحاتی کمیٹی کے اجلاس اسپیشل سیکریٹری وزارت خزانہ کی زیر صدارت  30 مارچ …

Read More »

مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں 6.67 ارب ڈالر قرض

پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں 6.67 ارب ڈالر غیر ملکی قرضوں کی صورت میں لیے ہیں جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 7.76ارب ڈالر حاصل کیے گئے تھے۔ حکومت نے رواں مالی سال میں 17.6 ارب ڈالر اکٹھا کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ تاحال …

Read More »

امریکی حکومت کا ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ

امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے  ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔  امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپیل پر …

Read More »

BRT منصوبہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آرٹی) کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے -نیب ذرائع کے مطابق ملزمان کے خلاف اہم شواہد ملے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں ملزمان کے 75بنک اکاونٹس منجمد کردیئے گئے …

Read More »

طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

وزیر اعظم شہباز شریف کے نامزد کردہ طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف ) کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرکے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا خصوصی اجلاس پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا جس میں پاکستان سپورٹس بورڈ اور …

Read More »

پٹرول پر لیوی 60 روپے18 فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں، آئی ایم ایف

سگریٹ پر وفاقی ایکسائیز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کی ایک ہی شرح لاگو کی جائے آئی ایم ایف نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پٹرول پر لیوی 60 روپے کرلیں، اور پٹرول پر مارچ 2022 میں ختم کیا گیا 18فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں۔ مقامی طور پر …

Read More »

سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبال

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا …

Read More »

ایف بی آرکا ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام متعارف

ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام ’سویپ پیمنٹ رسید سسٹم‘ متعارف کروادیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ود ہولڈنگ ٹیکس چوری روکنے اور ڈاکیومنٹیشن کو فروغ دینے ود ہولڈنگ ایجنٹس کی جانب سے اشیاء و خدمات کے سپلائرز سے کٹوتی کردہ …

Read More »

پشاور میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون سامنے

خیبرپختونخوا میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ جے این ون سمیت 9 پازیٹو کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت نے اس حوالے سے بتایا کہ تمام پازیٹو کیسز کا تعلق پشاور سے ہے، متاثرہ افراد میں 5 خواتین شامل ہیں، متاثرہ افراد کے لیے قرنطینہ اور دیگر …

Read More »

اردن نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں پاکستان اور اردن کے درمیان میچ برق رفتاری سے شروع ہوا۔ دوسرے ہی منٹ میں اردن کے موسیٰ التماری نے اپنی ٹیم کو برتری دلادی۔ …

Read More »