پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات طے پاگئے، عماد وسیم کا آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان وہ آج کرسکتے …
Read More »عمران ہاشمی کا نعتیہ کلام ’ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں‘ ریلیز
گلوکار عمران ہاشمی کی ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ’ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں‘ ریلیز کردیا گیا۔ گلوکار عمران ہاشمی کے کلام ’ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں‘ کی ویڈیو محمد علی نے ڈائریکٹ کی ہے جبکہ آڈیو بلاول علی نے بنائی ہے، View this post on …
Read More »برطانوی بادشاہ چارلس کے بعد شہزادی کیٹ میڈلٹن بھی کینسر میں مبتلا
برطانوی شہزادی کیٹ مڈل ٹن نے کینسر کے مرض میں مبتلاہونے کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیٹ مڈل ٹن کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا کہ ان کو کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی اور کیموتھراپی جاری ہے، کینسر کامرض ابتدائی اسٹیج پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں یوم پاکستان پریڈ
آج پاکستان بھر میں یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،اس موقع پر اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ جاری ہے، جب کہ جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کے سربراہان نے بھی قوم کو مبارکباد دی۔ واضح …
Read More »سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان کا انتقال
دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہنے والے شہر یار خان کا انتقال ہوگیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہر یار خان عرصے سے علیل تھے، آج لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔ بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی شہر یار …
Read More »نجی اسکول، کالج، بڑے اسپتال ،جم اور کلب ایف بی آر کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک
حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نجی اسکولوں، کالجوں، بڑے اسپتالوں ،جم اور کلبوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا۔ مختلف کمپنیاں، ایلیٹ کلب، صحت و …
Read More »چینی مارکیٹ میں 30 کروڑ ڈالر کے پانڈا بانڈز
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے‘ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان رواں سال 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کرے گا‘ بانڈزکی فروخت سے پاکستان کی فنڈنگ کےذرائع وسیع ہوں گے، باندزکی فروخت سے سرمایہ …
Read More »امریکی سفیر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات………؟
کیا پاکستان کی حکومت اپنے ملک میں تعینات امریکی سفیر کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت دے گی ؟ کیا اس حوالے سے امریکی حکومت کا سفارتی دباؤ کارگر ہوسکتا ہے؟ گوکہ پاکستان کی وزارت خارجہ نے اس سوال کے جواب میں …
Read More »آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج
آئی ایم ایف کے مطالبے پر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میںیکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغازہوگا‘باقی ماندہ شہروں میں کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور ہیں تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے رجسٹریشن کرانا شروع کریں گے اور ان …
Read More »کراچی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ، فیصل آباد میں پولیو وائرس
وزارتِ قومی صحت نے کہا ہے کہ ملک کے پانچ اضلاع سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا، کراچی کیماڑی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ اور فیصل آباد کے نمونوں میں پولیو وائرس ملا ہے، ان نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔ قومی ادارہ صحت میں …
Read More »