پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے سینیئر اداکار جاوید شیخ کے بیٹے شہزاد شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے والدین طلاق کے باوجود بھی اُن کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔ اداکار شہزاد شیخ نے حال ہی میں کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے …
Read More »مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی
دنیا بھر میں مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی۔ مسیحی عقائد کے مطابق اس روز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں مسیحی برادری کی جانب سے ملک بھر کے گرجا گھروں میں عبادات ہوں گی۔ دوسری جانب سندھ حکومت …
Read More »بجلی چوری، سہولت کاری میں ملوث افسران کےخلاف فوری کارروائی
وزیر اعظم شہباز شریف نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ ایسے افسران جو بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث ہیں ان کے خلاف فی الفور تادیبی کارروائی شروع کی جائے، جبکہ لائن لاسز میں کمی اور ٹرانسمیشن لائنز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے جلد از جلد حکمت …
Read More »بابر کو ٹی 20 کپتان بنایا جائے، سلیکٹرز کی سفارش
کنگ بابر کو تاج واپس کیا جانا تقریباً طے ہوچکا ہے۔ چار ماہ کے مختصر عرصے بعد بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی ایک بار پھر بابر اعظم کو سونپنے کی تیاری ہورہی ہے۔ انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹیانٹر نیشنل سیریز سے پاکستان …
Read More »آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالرزکیلئے تاحال کوئی تاریخ مقرر نہیں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) پروگرام کے تحت دوسرے جائزے کی تکمیل اور 1.1؍ ارب ڈالرز کی تیسری قسط کے اجراء پر غور کیلئے تاحال کوئی تاریخ مقرر نہیں کی۔ ایگزیکٹو بورڈ ممکنہ طور پر 15سے 20 اپریل 2024تک …
Read More »کے پی سینیٹ الیکشن ملتوی کردینگے، الیکشن کمیشن کی دھمکی
الیکشن کمیشن نے اسپیکر کے پی اسمبلی کو ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایات جاری کر تے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کا حلف نہ لیا گیا تو صوبے میں سینٹ الیکشن ملتوی کر دیں گے۔ ووٹ ڈالنا ہر کسی کا بنیادی …
Read More »’آج میں وزیراعظم ہوں‘، سوشل میڈیا اسٹار شیراز کی شہباز شریف سے ملاقات
اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاؤس میں پاکستان کے سب سے کم عمر بلاگر اور سوشل میڈیا اسٹار محمد شیراز نے اپنی بہن مُسکان کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرکے سب کی توجہ اپنی جانب کرلی۔ گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو کے خوبصورت علاقے سے تعلق رکھنے …
Read More »داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا
داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کر دیا ہے تاہم چینی باشندےتاحال خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام کر رہے ہیں۔ دیامر بھاشا ڈیم پر تقریباً 500 چینی شہری ڈیم کی تعمیر میں مصروف ہیں کام کر رہے ہیں۔۔ مقامی …
Read More »پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 رہنماؤں کو جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فیصل جاوید، زرتاج گل اور …
Read More »جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لیے مضبوط امیدوار
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے۔ جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ کے طور پر کام کر رہے تھے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جیسن گلیسپی کے ویسٹرن آسٹریلیا کے ساتھ معاہدہ کا ایک سال باقی ہے، …
Read More »