پاکستان کی معروف اداکارہ میزبان شائستہ لودھی نے پاکستانی اداکاراؤں کے نائٹ پارٹیز میں جانے اور صبح طے شدہ شو میں نہ پہنچنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’خان‘ میں ثروت کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے حال ہی میں ایک …
Read More »چین سولر سسٹم کے کارخانے پاکستان میں لگانے پر آمادہ
چین نے پاکستان میں ارزاں سولر سسٹم کی فراہمی کے لئے اس میں استعمال ہونے والے پینلز، کنورٹرز اور بیٹریز سمیت تمام آلات تیار کرنے والے کارخانے پاکستان میں لگانے کے لئے آمادگی ظاہر کردی ہے، اس سلسلے میں چینی حکام سے بات چیت شروع ہوگئی ہے۔ ماہ رواں میں …
Read More »ایل پی جی 6 روپے 45 پیسے سستی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی جس کے بعد گھریلو سلینڈر 76 روپے 9 پیسےسستا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ …
Read More »9 ماہ کیلئے مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےرواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ حکام نے بتایا کہ ایف بی آر مارچ کے مہینے کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کرنےمیں بھی کامیاب رہا، رواں مالی سال جولائی تامارچ ایف بی آر نے 6 ہزار …
Read More »عیدالفطر سے قبل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ
عید الفطر سے قبل عوام کو دھچکا ، حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا آئندہ پندرہ روز کے لئے پٹرول کی نئی قیمت 289؍ روپے 40؍ پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ ڈیزل 3روپے 32پیسے ، مٹی کا تیل 2روپے 27پیسے …
Read More »خیبر پختون خوا میں ایک ہزار سے زائد بچوں میں خسرہ کے کیسز
رواں سال خیبر پختون خوا میں ایک ہزار سے زائد بچوں میں خسرہ کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر محمد عارف نے بتایا ہے کہ بچوں میں ایک ہزار سے زائد خسرہ کے کیسز سامنے آئے ہیں، ڈی آئی خان 185، پشاور147، چارسدہ 113 اور صوابی میں …
Read More »آج رات سے پیٹرول 10 روپے مہنگا ہونے کا امکان
ملک بھر میں آج رات سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کل سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر …
Read More »حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم
وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کے لیے ہیکرز سرگرم ہوگئے، جعلی ای-میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنےکی کوششیں کی جارہی ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھجوا کر اس حوالے سے متنبہ کردیا۔ مراسلے کے مطابق ’جے ایس …
Read More »بابر اعظم دوبارہ ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے ’ایکس‘ پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کی …
Read More »پاکستانی کی معروف اداکاراؤں کی اے آئی ماڈلز تیار
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر کپڑوں کے ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کی گئی ہے، مذکورہ ویڈیو میں پاکستانی …
Read More »