google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 266 of 339
جمعرات , دسمبر 26 2024

Aftab Ahmed

اہم تعیناتیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم

 شہباز شریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا- مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کردیا گیا- وزیراعظم کا اختیار وزیروں، مشیروں، وزراء مملکت اور سیکریٹریز کے سپرد کردیا گیا- بطور وزیراعظم عمران خان نے یہ اختیار اپنے پاس رکھا …

Read More »

پولیس کا کسٹمز حکام کو احتیاطی تدابیر سے متعلق خط کا انکشاف

پولیس کی جانب سے کسٹمز حکام کو احتیاط کرنے سے متعلق خط لکھنے کا انکشاف ہوا ہے، ڈی پی او نے کسٹم کلکٹر کو پہلے حملے کے ایک دن بعد احتیاط سے متعلق خط لکھا تھا۔ ڈی پی او نے خط میں 18 اپریل کو کسٹم اہلکاروں پر حملے پر …

Read More »

معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان

بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ میں سلمان خان سے ایک فین کی طرح ملی تھی مگر مجھے نہیں معلوم تھا وہ میری زندگی اس طرح بدل دیں گے، اگر وہ نہیں ہوتے تو شاید میں آج انڈسٹری میں نہیں ہوتی۔ اداکارہ نے سلمان خان اور …

Read More »

ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکہ

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں کی وجہ سے پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے تجارتی پابندیوں پر ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ ممکنہ پابندیوں …

Read More »

ٹک ٹاک کا امریکی مجوزہ پابندی کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ایپ پر پابندی عائد کرنے کے بل کی منظوری کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے دو روز قبل ہی ٹک ٹاک کو کسی بھی امریکی کمپنی …

Read More »

اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی،وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، آئی ایم ایف پروگرام سے معاشی صورتحال بہتر ہوگی۔  دبئی میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ اماراتی بینک فوراً پاکستان کے لیے تجارتی فنانسنگ بحال کردیں …

Read More »

ایرانی صدر آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے،  دونوں شہروں میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ کئی شاہراہیں بھی بند رہیں گی۔ لاہور کی Ring روڈ آج صبح 6 سے سہ پہر 3 بجےتک بند رہے گی جبکہ کراچی میں …

Read More »

پاک ایران 8 معاہدوں، مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ پاکستان اور …

Read More »

PIA نجکاری کا عمل جون کے آخر تک مکمل ہوجانا چاہئے، وزیر خزانہ

 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل جون کے آخر تک مکمل ہوجانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس نظریے کے ساتھ توقع کر رہے ہیں کہ بولی اگلے دو سے تین ہفتوں میں مکمل ہو جائے گی اور …

Read More »

مجھ پر داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارم کرنے کے الزامات لگائے گئے: ٹوئنکل کھنہ

بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور موجودہ مصنفہ ٹوئنکل کھنہ عرف مسز فنی بونز نے اپنے ایک حالیہ کالم میں لکھا کہ ان پر داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارم کرنے کے الزامات لگاتے جاتے رہے۔ بھارت کے ایک معروف روزنامے میں شائع کالم میں انہوں نے اپنے اوپر لگنے …

Read More »