مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن متعارف کرائے جائے گی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایکس اور اس کے ماہرین یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن تیار کرنے میں مصروف ہیں اور اس سے متعلق ایلون مسک نے بھی …
Read More »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچواں ٹی20 میں 9 رنز سے شکست
پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی20 میچ میں 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں …
Read More »بلوچستان میں شدید بارشوں سے 22ہلاکتیں
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں گرچ چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران مختلف حادثات ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق 27 اپریل کو وادی کوئٹہ میں دن بھر موسلا دھار بارش، گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار …
Read More »پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع
پنجاب کے 10اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر کے روز سے شروع ہوگی۔ خصوصی انسداد پولیو مہم کا رسمی افتتاح گزشتہ روز لاہور میں اعلی سطحی اجلاس کے بعد کیا گیا۔ افتتاح کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، چیف ایگزیکٹو افسر لاہور ڈاکٹر فیصل ملک بھی …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں بارشو ں سے 21 افراد جاں بحق
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، نوشکی میں آسمانی بجلی گرنے سے تین خواتین زخمی ہوگئیں، موسلادھار بارشوں کے تیسرے سپیل کے دوران مجموعی طورپر 21 افراد جاں …
Read More »پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت تناؤ تھا لیکن کھیلوں پر اثر انداز نہیں ہوا، بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اپنی …
Read More »طارق بگٹی ہی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کے نامزد طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دیا۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی ٹریفک متاثر
سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹنے کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کا بیان سامنے آگیا۔ پی ٹی سی ایل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی، پی …
Read More »دو لاکھ نیٹ میٹرنگ صارفین کی سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گے،اعلامیہ
ُپاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ڈیڑھ سے دو لاکھ نیٹ میٹرنگ والے صارفین کی سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گے پاورڈویژن نے جاری اعلامیہ میں مزید کہا ہے کہ سولر پاور پرفکسڈ ٹیکس لگانیکی خبروں میں …
Read More »ابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشاف
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ابرارالحق سے پوچھا گیا کہ کیا اُنہیں کبھی پڑوسی ملک بھارت سے کام کی آفر ہوئی ہے؟ …
Read More »