حکومت نے ٹیکس نادہنگان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ سے زیادہ ٹیکس نادہندگان کی موبائل فون سمز بلاک کرنا شروع کر دیں۔ اعلامیے کے مطابق ان افراد کی آمدن ٹیکس دینے والوں کی کیٹیگری میں آتی ہے لیکن …
Read More »کسان اتحاد کی کل سے پنجاب میں مظاہروں کی دھمکی
پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم کی خریداری پر معاملات طے نہ پا سکے۔ اس حوالے سے پاکستان کسان اتحاد کا کہنا ہے کہ حکومت کی بے حسی کے خلاف کل سے تمام اضلاع میں مظاہرے ہوں گے۔ پاکستان کسان اتحاد نے کہا ہے کہ کسان اپنے مویشی اور …
Read More »ماڈلنگ انڈسٹری میں جو کچھ کرنا تھا وہ کرلیا ہے، کترینہ کیف
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں نے محسوس کیا کہ میں نے ماڈلنگ انڈسٹری میں جو کچھ کرنا تھا وہ کرلیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران 40 سالہ کترینہ کیف نے کہا کہ میری خواہش فلموں میں کام کرنا تھی۔ فلموں کے انتخاب سے متعلق بات …
Read More »پاکستان ہاکی کے کھلاڑی 48 گھنٹوں میں ملائیشیا روانگی متوقع
پاکستان ہاکی فیڈریشنز کے دو دھڑوں کا معاملہ تو تاحال حل نہیں ہوسکا، البتہ ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ملائیشیا کے ویزے لگ گئے، اذلان شاہ ہاکی کپ 4 مئی سے ملائیشیا میں شروع ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی کے 18 رکنی اسکواڈ، 7 ریزرو کھلاڑیوں اور …
Read More »عمران خان مئی میں رہا ہوں گے، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، اگر ہوئے تو سب کو بتائیں گے۔ بانی پی ٹی آئی مئی میں عوام کے درمیان ہوں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر …
Read More »ایل پی جی فی کلو 11 روپے 88 پیسے سستی
لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) فی کلو 11 روپے 88 پیسے سستی کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 238 روپے 46 پیسے مقرر …
Read More »راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ 5 منٹ میں کرلیا تھا، پرینیتی چوپڑا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ ان سے ملاقات کے بعد پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا، یہ سوچے بغیر کے وہ پہلے سے شادی شدہ اور ان کے بچے بھی ہیں۔ 35 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں …
Read More »واٹس ایپ کی بھارت میں سروس بند کرنے کی دھمکی
معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …
Read More »بیانیے کی تلاش
ریاض مسن اتحادی حکومت کی تمام خامیو ں اور کوتاہیوں کے باوجود پتہ نہیں پاک سیکرٹریٹ میں بیزاری سے جمائیاں لیتے ملازمین کو کیوں یقین تھا کہ عام انتخابات کے بعد شہباز شریف بطور وزیراعظم اور احسن اقبال بطور وزیر منصوبہ بندی واپس آئیں گے۔ قدرے تاخیر سے سہی، عام …
Read More »’ہیڈ ہنٹنگ فرمز‘ کی خدمات حاصل کرنے کا بھی وزیر اعظم کا اختیار ختم
مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلز کی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنےکے لیے وزیر اعظم کا اختیار ختم ہوگیا اور یہ اختیار وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیروں کو مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتوں اور ڈویژن کو پروفیشنلز …
Read More »