پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے نان ٹیکس فائلر کے حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے 5لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کی معذرت کر لی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 2023 میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ …
Read More »عشق مرشد کی آخری قسط سینماؤں میں پیش
مقبول ڈرامے عشق مرشد کی آخری قسط کو سینماؤں میں پیش کردیا گیا، جسے دیکھ کر نہ صرف ڈراما شائقین بلکہ اداکار بلال عباس کے والدین بھی جذباتی ہوگئے۔ پہلے ہی خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ عشق مرشد کی آخری قسط سینماؤں میں پیش کی جائے گی اور …
Read More »’امر سنگھ چمکیلا‘ کیلئے 16 کلو وزن بڑھایا، پرینیتی چوپڑا
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے 6 ماہ میں 16 کلو وزن بڑھا لیا۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ میں خود کو کردار کے مطابق ڈھالنے کیلئے اپنا وزن 16 کلو بڑھایا۔ View this post on Instagram A post shared by …
Read More »گندم اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کو بھی کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کا …
Read More »عامر خان کی فلم لاہور1947 اگلے سال ریلیز ہوگی
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم لاہور1947 بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری 2025 کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ زور و شور کے ساتھ جاری ہے اور اسے جون 2024 سے قبل مکمل کرلیا جائے گا۔ ذرائع …
Read More »پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع پی سی ٹی بی کا کہنا تھا کہ تعلیم کے چار مختلف اداروں کو ایک کردیا جائے گا، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ، پنجاب ایجوکیشن کمیشن، اساتذہ کی ٹریننگ کو ایک ادارے میں ضم کردیا …
Read More »پی سی بی میں استعفے دیئے نہیں ، لئے جا رہے ہیں ، ذرائع
پی سی بی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بورڈ میں استعفے دیئے نہیں جا رہے بلکہ لیے جا رہے ہیں ، نہ کوئی تنگ آ کر چھوڑ رہا ہے نہ کسی سے کوئی اختلاف ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کو اس وقت غیر سیاسی بنانا …
Read More »سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
موبائل سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرنیوالوں کے خلاف حکومت نے قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر اجلاس میں کیا گیا جس …
Read More »وفاقی حکومت نے سائبر کرائم کی تحقیقات کیلئے نیا ادارہ قائم کردیا
وفاقی حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے سائبر کرائم کی تحقیقات کا اختیار واپس لے لیا اور سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم کردیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سائبر کرائم کے مقدمات کی …
Read More »چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرنے پر ہی مذاکرات ہوں گے، عمران خان
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کسی بھی ممکنہ مذاکرات کو اپنی پارٹی کے چوری کیے گئے مینڈیٹ کی واپسی اور بے گناہ قید کارکنوں کی رہائی سے منسلک کردیا ہے۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے اپنے پیغام میں عمران خان نے اپنے اور اپنی اہلیہ کے مقدمات کی …
Read More »