google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 245 of 340
جمعرات , دسمبر 26 2024

Aftab Ahmed

ہم اسٹائل ایوارڈز شو میں اداکاراؤں کے بولڈ لباس

سوشل میڈیا صارفین نے ہم اسٹائل ایوارڈز شو میں اداکاراؤں کی بولڈ لباس میں ویڈیوز وائرل ہونے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ایوارڈز منتظمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ہم اسٹائل ایوارڈز 11 اور 12 مئی کی درمیانی شب سندھ کے دارالحکومت کراچی میں منعقد ہوا، جس میں …

Read More »

ہانیہ عامر کواپنے دولہا کی تلاش

بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سانیا ملہوترا نےکہا ہے کہ پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے دولہا تلاش کرنے کے لیے اُن سے مدد مانگی ہے۔ فلم ’دنگل‘ کی اداکارہ سانیا ملہوترا نے متنازع اداکارہ عرفی جاوید کی پوڈ کاسٹ ’اَن کینسل ایبل‘ کے دوران انکشاف کیا ہے …

Read More »

IMF سے نئے پیکیج کے لیے مذاکرات شروع

چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے تازہ بیل آؤٹ پیکیج کیلئے مذاکرات کے آغاز پر آئی ایم ایف ٹیکس میں فرق کے حوالے سے اپنا تجزیہ لے کر سامنے آیا ہے جس میں تخمینہ لگا یا گیا ہے کہ پالیسی اور اس کے نفاذ میں فرق 6.9 کے برابرہے جو …

Read More »

آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمز کی جانب سے ایک، ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے جیت لیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 …

Read More »

وزارتوں نے ای آفس کے استعمال بارے وزیراعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

وفاقی وزارتوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے حکم کو نظر انداز کر دیا، وزارتوں میں بیٹھے افسران ای آفس کے ذریعہ سرکاری فائلیں نکالنے سے گریزاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپریل 2024 میں 40 وفاقی وزارتوں کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت کی …

Read More »

ایف بی آر سے ٹیکس ہدف میں ناکامی پر بریفنگ طلب

آئی ایم ایف نے ایف بی  آر سے نئے ٹیکس  اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ مانگ لی۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ار حکام آئی ایم ایف کو نئے ٹیکس اقدامات  سمیت  6  اہم امور پر بریفنگ دیں گے، جبکہ رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف میں ناکامی …

Read More »

ہانیہ عامرکے لیےٹیلی ویژن کی سب سے اسٹائلش اداکارہ کا ایوارڈ

پاکستان کے معروف ترین ’ہَم اسٹائل ایوارڈز‘ کی تقریب میں اداکارہ ہانیہ عامر نے اسٹائلش اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے کے بعد غزہ سے یکجہتی کا اظہار کردیا۔ 11 مئی ہفتے کی شب ایوارڈ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈراما انڈسٹری کے معروف …

Read More »

مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق

پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مہوش حیات اس اختتام ہفتہ پر گھڑ سواری کرتی نظر آئیں۔  اس حوالے سے اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فلم دغا باز دل کی اداکارہ نے کھیلوں سے اپنی رغبت کا بھرپور ثبوت …

Read More »

پاکستان نے T20 کی ایک اننگز میں 15چھکے لگا دیے

پاکستان ٹیم نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 15 چھکے لگا دیے۔ قومی ٹیم کی جانب سے فخر زمان نے 6، رضوان اور اعظم خان نے 4، 4 جبکہ صائم ایوب نے ایک چھکا لگایا۔ اس سے قبل پاکستان نے ایک میچ میں زیادہ سے زیادہ 12 چھکے لگائے …

Read More »

پٹرول 13 روپے سستا ہونے کا امکان

16مئی سے پٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا امکان ہے جیسا کہ اگلے پندرہ دن کیلئے 31مئی تک پٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔ وزارت توانائی کے سینئر حکام نے بتایا کہ ابتدائی اندازوں کے …

Read More »