google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 244 of 340
جمعرات , دسمبر 26 2024

Aftab Ahmed

آئرلینڈ کا پاکستان کو فتح کے لیے 179 رنز کا ہدف

آئرلینڈ نے لورکان ٹکر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں فتح کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ڈبلن میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلرز کو آزمانے …

Read More »

پیکا آرڈیننس میں ترامیم کے لیے کمیٹی تشکیل

وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں کمیٹی ترامیم پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے گی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے پیکا آرڈیننس ترمیمی مسودے پر اصولی اتفاق کر لیا ہے اور اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں …

Read More »

سونالی اور شعیب اختر کا نام پھر گردش میں

بھارتی اداکارہ سونالی باندرے اور سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کا نام ایک بار پھر بھارتی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔ ایک انٹرویو میں سونالی باندرے سے سوال ہوا کہ کیا شعیب اختر ان کو پسند کرتے تھے؟ اس پر سونالی نے جواب دیا کہ اس بارے میں صحیح …

Read More »

پاکستانیوں کی دبئی میں 11 ارب ڈالرز کی جائیدادیں

دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیرملکیوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادیں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔ اس نئے اسکینڈل میں اس …

Read More »

پی ایچ ایف کا ٹیم کیلئے پلان مرتب

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی ٹیم کا پلان مرتب کرلیا۔ نیشن کپ کھیلنے سے قبل پاکستان ٹیم ہالینڈ جا کر انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم اس کے علاوہ …

Read More »

زارا نور عباس کی انڈسٹری میں واپسی

معروف اداکارہ زارا نور عباس نے بیٹی کی پیدائش کے بعد دوبارہ اسکرین پر واپسی کے لیے کمر کس لی ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ہے جس میں  ان کو نیلے رنگ کا ٹاپ، ڈینم شرٹ، چھوٹے بال اور رنگین چشمہ پہنے …

Read More »

مطالبات کی منظوری کے باوجود آج بھی آزاد کشمیرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال

آزاد جموں و کشمیر میں مطالبات کی منظوری کے باوجود آج بھی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی سمیت تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند ہیں۔ کل مختلف مقامات …

Read More »

کراچی: نویں کا کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ

کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔ کراچی میں آج ہونے والا نویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ 40 منٹ پہلے آؤٹ ہو کر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ دوسری جانب ثانوی تعلیمی بورڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ آج صبح میں نویں …

Read More »

زرداری اور نواز شریف کی طرح ملک سے باہر نہیں جاؤں گا: بانی پی ٹی آئی

 زرداری اور نواز شریف کی طرح ملک سے باہر نہیں جاؤں گا۔عوامی مینڈیٹ کے مطابق حکومت بنانی پڑے گی ، اس کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق کہا کہ سپریم کورٹ …

Read More »

ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

سولر پینلز کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد کمی ہو گئی، ملک بھر کی سولر مارکیٹوں میں سولر پینلز کی فی واٹ قیمت 40 روپے سے بھی نیچے چلی گئی۔ ملک میں مہنگی بجلی کی وجہ سے جہاں سولر پینلز کے استعمال میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، وہیں …

Read More »