کانز فلم فیسٹیول 2024 میں سابقہ مِس یونیورس اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی انٹری ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایتکار اور …
Read More »گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے دوسرے اینڈرائیڈ 15 بِیٹا کے اجراء کے ساتھ متعدد نئے سیکیورٹی فیچرز متعارف کرانے اعلان کر دیا۔ اعلان کیے گئے نئے سیکیورٹی فیچرز میں ایک ایسا فیچر بھی شامل ہے جو اس لمحے کی بھی نشاندہی کر سکتا ہے جب فون ایک ہاتھ سے دوسرے …
Read More »گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل
گرمی کی شدی اور ہیٹ ویوو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے۔ سیکریٹری ایجوکیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے صبح ساڑھے 7 بجے سے ایک بجے تک کھلیں گے۔ نئے اوقات کار فوری نافذ العمل ہوں گے …
Read More »ملک بھر میں 21 مئی سے ہیٹ ویو کا امکان
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 10 دنوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہریں اپنی لپیٹ میں لے لیں گی، اس کے علاوہ محکمے نے ملک کے شمالی علاقوں میں گردو غبار کے طوفان، گرج چمک اور تیز بارشوں کی پیشگوئی بھی کی …
Read More »پاک آسٹریلیا سیریز کے دوران پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران پاکستان فین زون بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فین زون رواں برس نومبر میں ہونے والے وائٹ بال سیریز کے چھ میچز کے دوران بنائے جائیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے اعلان کے مطابق پاکستان کے خلاف ون ڈے …
Read More »وزیراعظم چین کے چار روزہ دورے پر 4 جون کو بیجنگ جائینگے
مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کو آخری شکل دی جارہی ہے اور ان کے دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین بھی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم جون کے پہلے ہفتے میں اپنے چار روزہ دورے پر بیجنگ جائیں گے، ان کا …
Read More »چیئرمین نیب کی ماضی کے غلط اقدامات پر معذرت کا اظہار
ملک میں انسدادِ بدعنوانی کے سب سے بڑے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے ادارے کی جانب سے ماضی میں کیے گئے غلط اقدامات پر نیب کے ستائے ہوئے افراد سے معافی مانگنے کیلئے ملاقاتیں کرنا شروع کر دیا ہے، اُن کا یہ اقدام خوشگوار حیرت کا باعث …
Read More »پاکستان و امریکا کا آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور امریکا کا آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔ گزشتہ روز وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے امور پر گفتگو …
Read More »خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان نے کہا ہے کہ صوبائی سطح پر ایچ ای سی کے قیام سے جامعات کے مسائل حل کرنا آسان ہو جائے گا، جامعات کو مالی بحران سے نکالنا …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماؤں کے دلچسپ تبصرے
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے بعد پارٹی رہنماؤں کی جانب سے دلچسپ تبصر ے کیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جیسا …
Read More »