google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 217 of 340
جمعرات , دسمبر 26 2024

Aftab Ahmed

رواں مالی سال مہنگائی کے لیے مقرر کردہ ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان

ماہ مئی میں مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود رواں مالی سال کے لیے مقررکردہ مہنگائی کا ہدف بھی حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال اوسط مہنگائی ہدف سے زیادہ رہنے کا تخمینہ لگایا ہے اور ممکنہ طور پر مالی سال کے لیے مقرر …

Read More »

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 543 میگاواٹ تک پہنچ گیا

درجہ حرارت میں بڑھنے کے بعد ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار543میگاواٹ تک پہنچ گیا، بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار 19 ہزار 457 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار 19 ہزار …

Read More »

قطر نے پاکستان کو 3-0 کے اسکور سے شکست

بحرین کے عیسیٰ ٹاؤن میں اے وی سی چیلنج کپ 2024 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں قطر نے پاکستان کو 3-0 کے اسکور سے شکست دی۔قطر نے تمام سیٹ 25-22، 25-20 اور 25-19 کے اسکور سے جیت کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔پاکستان نے ایشیا اے وی سی …

Read More »

بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 7 وکٹ کے تقصان پر 113 رنز ہی بنا سکی۔ پاکستان کی جانب سے ٹاپ …

Read More »

پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ہار گیا

نیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ہار گیا، جنوبی افریقا نے دلچسپ میچ میں 3 کے مقابلے میں 4 گول سے فتح اپنے نام کی۔ ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ گنیز ناؤ میں …

Read More »

پاک فوج کی گاڑی پر حملہ، کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا …

Read More »

مودی نے مسلسل تیسری بار بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

بھارت کے نو منتخب وزیراعظم  نریندر  مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی سے ان کے عہدے کا حلف لیا،  تقریب حلف برداری راشٹراپتی بھون (بھارتی ایوان صدر ) میں ہوئی، جس میں نومنتخب ارکان اسمبلی اور مہمان …

Read More »

ایپل پاسورڈز سے متعلق نئی ایپ متعارف کرانے کا امکان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے منعقد کی جانے والی ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی) کے شروع ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں اور ایونٹ سے قبل کمپنی کے حوالے سے ایک نئی ایپ کے متعلق خبریں سامنے آرہی ہیں۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں کمپنی …

Read More »

آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز

آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز کردیے گئے۔  ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔  پٹرولیم مصنوعات پر 5 …

Read More »

مختلف سرکاری ادارےآئیسکو کے 71 ارب روپے کے نادہندہ

مختلف سرکاری ادارے مجموعی طور پر اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے 71 ارب 16 کروڑ 80  لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ آئیسکو نے بجلی بلز کی ادائیگی کےلیے نادہندہ سرکاری اداروں کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو کا کہنا ہے کہ نوٹس اجراء کے ایک ہفتے …

Read More »