وفاقی حکومت نے ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دینے کے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس فراڈ کرنے والوں اور ٹیکس چوروں پر پچیس ہزار روپے یا …
Read More »نان فائلرز کی اختراع کو ختم کرنے کیلئے ٹیکس 45 فیصد پر لے گئے، وزیر خزانہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نافائلرز کے لیے کاروباری ٹرانزیکشن کے ٹیکس میں نمایاں اضافہ ہے، کیونکہ اس میں 3، 4 فیصد اضافہ ناکافی تھا، اس کو ہم کئی جگہوں پر 45 فیصد پر لے گئے ہیں، اس کا مقصد یہ ہے کہ نان فائلرز ضرور سوچیں، یہ …
Read More »پی پی اور ن لیگ کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور ختم
پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا، ن لیگ کی طرف سے اسحاق ڈار، ایاز صادق، رانا ثناء اللّٰہ جبکہ پی پی کے یوسف رضا گیلانی، نوید قمر، شیری رحمان شریک ہوئیں۔ مذاکرات کے بعد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا …
Read More »پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں وزراء اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی
پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں وزراء اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی، جس کے بعد اسمبلی کی سیکیورٹی ایوان میں آ گئی۔ وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے شور شرابا کیا گیا اور نعرے بھی لگائے گئے، اپوزیشن ارکان …
Read More »دلجیت دوسانجھ کی شادی چھپانے کی وجہ ایمی ورک نے بتادی
بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ سے متعلق یہ اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں کہ وہ شادی شدہ ہیں، تاہم اب انکے دوست نے انکی شادی چھپانے کی وجہ بھی بتادی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایمی ورک نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار نے اپنی فیملی کو حفاظتی …
Read More »بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہوسکا
بجٹ پیش کیے جانے کے موقع پر کمر کسنے کیلئے جن اقدامات کا اعلان متوقع تھا، شہباز شریف حکومت نے ایک مرتبہ پھر اُن اقدامات سے منہ موڑ لیا ہے، اور کفایت شعاری کی سفارشات پیش کرنے کیلئے بنائی گئی اپنی دو کمیٹیوں کی تجاویز پر عمل کی منظوری دینے …
Read More »قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تشکیل
قومی اسمبلی کی 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل دیئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا سرکلر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔ سرکلر کے مطابق قائمہ کمیٹی ایوی ایشن 19 اراکین پر مشتمل ہے اور کابینہ سیکرٹریٹ میں 18 اراکین شامل ہیں۔ قائمہ …
Read More »نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ
حکومت نے ٹیکس نہ دینے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ اب ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے لوگ …
Read More »نیٹ فلکس سیریز کے سیٹ سے فواد خان کی دھوم
پاکستانی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کے سیٹ سے سپر اسٹار فواد خان کی تازہ جھلک نے دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکار نامور اسٹائلسٹ راؤ علی خان کے ساتھ موجود ہیں اور یہ تصویر اٹلی میں لی گئی ہے۔ ’جو بچے ہیں …
Read More »تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام کا معاشی قتل اور جماعت اسلامی نے اسے آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وفاقی حکومت کے پیش کردہ آئندہ مالی سال 2024-2025 کے بجٹ کو پاکستان تحریک انصاف نے …
Read More »