پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، جب کہ پی سی کے اندر معاملات بہتر کرنا بھی چیلنج ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن …
Read More »آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ
وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقررکردیا، تاہم 18 فیصد سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف 57 روپے 63 پیسے تک بڑھ جائے گا، جب کہ ایڈجسٹمنٹس اور دیگر ٹیکسز ملاکر فی یونٹ بجلی کا زیادہ …
Read More »درفشاں اور احمد علی اکبر سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں کاسٹ…..
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم اور اداکار احمد علی اکبر کو اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کے دوسرے سیزن میں کاسٹ کرلیا گیا۔ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کو پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز نے پروڈیوس کیا …
Read More »پنجاب میں 9 جولائی کو میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان
پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز 9 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے میٹرک کے امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ طلباء اپنے نتائج متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر یا اپنے موبائل فون کے ذریعے آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔ پنجاب بورڈز دو چینلز کے ذریعے نتائج …
Read More »200 سے زائد طبی آلات مزید مہنگے
سیلز ٹیکس عائد ہونے کی وجہ سے 200 سے زائد طبی الات مہنگے ہو گئے۔ بجٹ میں سیلز ٹیکس کے نفاذ سے تھرمامیٹر، شوگر اسٹرپس، بی پی آپریٹرز، سرجیکل گلوز اور وہیل چیئرز سمیت 200 سے زائد طبی آلات بھی مہنگے ہو گئے۔ مارکیٹ سروے کے مطابق ٹیکس کے نفاذ …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی
جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ رات سے جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، فتح جنگ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، …
Read More »وفاقی کابینہ کی بجلی مہنگی کرنے کی منظوری
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کر لیا گیا ، وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے حکومت کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کی سمری ارسال کی تھی ، بنیادی …
Read More »چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 5 وکٹوں سے فتح
چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے یونس خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کینگروز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ماضی کے سپر اسٹار سے سجے اس ٹورنامنٹ کا یہ میچ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا، پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے …
Read More »بھاری ٹیکس کے باوجود عالمی ادارے سے اختلافات برقرار
1.774 ٹریلین کے بھاری ٹیکسز کا نفاذ بھی آئی ایم ایف کومطلوبہ وصولیاں پیدا کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ آئی ایم ایف نے اعتراضات کیے ہیں کہ 12.97 ٹریلین کا ایف بی ار کا سالانہ آمدن کا ٹارگٹ موجودہ بجٹ اقدامات …
Read More »لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ اور شکرگڑھ میں بارش، موسم خوشگوار
لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرات، شکر گڑھ اور پارا چنار میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بادل برس سکتے ہیں۔ بدھ کو ملک میں سب سے زیادہ …
Read More »