google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 203 of 341
جمعہ , دسمبر 27 2024

Aftab Ahmed

چھوٹے بجلی صارفین، ٹیرف اضافہ واپس لینے کی تیاری

بجلی کے 200 یونٹ مفت دینا ممکن نہیں، وزیر توانائی وفاقی حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ واپس لینےکی تیاری کرلی- وزیر اعظم نے ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ …

Read More »

پاکستان کے علاوہ وہ ممالک جہاں ایکس بند ہے

حکومت پاکستان نے 8 جولائی کو سندھ ہائی کورٹ کو بتایا کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، اس لیے اس پر عائد پابندی ختم نہیں کی جا سکتی۔ پاکستان میں فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے ایک ہفتے بعد سے …

Read More »

منیشا کوئرالہ کو مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ

بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ پڑی تھی۔ اداکارہ نے تازہ انٹرویو میں ماضی کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ انہیں فوٹو شوٹ کیلئے نامی فوٹوگرافر کے پاس جانا پڑا۔ منیشا کوئرالہ …

Read More »

آئی سی سی کا اجلاس، چیئرمین کے انتخابی عمل پربات چیت متوقع

آئی سی سی کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹرز جلد منتخب کیے جائیں گے، رواں ماہ سری لنکا میں سالانہ جنرل میٹنگ میں نئے چیئرمین کے انتخابی عمل پر بات چیت متوقع ہے، جے شاہ  بھی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس رواں …

Read More »

فیڈرل بورڈ میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 جولائی

بورڈ نے میٹرک امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان فیڈرل بورڈ نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان 12 جولائی کو کرے گا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے مطابق  نویں جماعت اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے سال 2024 …

Read More »

حساس ادارے کو کال میں مداخلت یا سراغ لگانے کا اختیار

وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشہ کے پیش نظر ایک حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال یا میسج میں مداخلت یا کال کو ٹریس کرنے کا اختیار دینے کی منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کرینگے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں دورہ کوئٹہ کے موقع پر بلوچستان کے 29ہزار زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔ 

Read More »

مجھ پر تنقید کا کوئی حق رکھتا ہے تو وہ نواز شریف ہیں، شاہد خاقان

عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مجھ پر تنقید کا کوئی حق رکھتا ہے تو وہ نواز شریف ہیں، ایک سال پہلے انہیں بتادیا تھا الیکشن نہیں لڑ پاؤں گا۔ نیوز پروگرام’’نیا پاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن …

Read More »

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

 محکمہ موسمیات نے کراچی میں پیر 8 اور منگل 9 جولائی کو آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ اتوار کو موسم گرم و مرطوب ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیا …

Read More »

کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن کے طلبا بڑی تعداد میں فیل

پاکستان کی سب سے قدیم طبی درسگاہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن ڈگری پروگرامز میں شرکت کرنے والے طلبہ کی بڑی تعداد فیل ہو گئی۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن کے ایم ڈی اور ایم ایس پروگرامز میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرز فیل ہو گئے جس …

Read More »