google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 195 of 343
جمعہ , دسمبر 27 2024

Aftab Ahmed

چیف الیکشن کمشنرکو ہٹانے کیلئے جوڈیشل کمیشن میں PTI کی شکایت

پاکستا ن تحریک انصاف نے عام انتخابات2024 میں دھاندلی کے الزام میں چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے دیگر اراکین کو ہٹانے کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروادی ہے، شکایت گزار،تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس نور …

Read More »

KP حکومت کا بنوں فائرنگ واقعہ کی تحقیقات کرانے کا اعلان

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں لاکھوں افراد امن کی بحالی کیلئے یک آواز ہوگئے، گذشتہ روز ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی ، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی، تاجروں اور ووکلاء نے مشترکہ طور پر امن مارچ کیا ، شہر اور مضافات سے شہری قافلے کی شکل …

Read More »

بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے روز بھارت ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ رانگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اپنا 150 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا …

Read More »

ن لیگ اور پی پی قائدین کی اہم بیٹھک

پی ٹی آئی پر پابندی پر مزید مشاورت کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ایوان صدر میں ہوا، جس میں تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے پر بھی مشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات …

Read More »

مجھے کسی اداکارہ نے شادی میں نہیں بلایا، حرا مانی

معروف اداکارہ حرا مانی نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں کوئی بھی شادیوں پر نہیں بلاتا جب کہ ان کی قریبی ساتھی اداکاراؤں نے بھی انہیں شادی پر مدعو نہیں کیا۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر کلپ میں انہیں اداکاراؤں کی جانب سے شادیوں میں نہ …

Read More »

نیکسٹ جنریشن فائر وال کی تنصیب کیلئے بولیاں طلب

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کی روک تھام سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن فائر والز کی تنصیب کے لیے بولیاں طلب کر لی ہیں۔ فیصلے کے مطابق انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن اور ایپلیکیشن فائر والز نصب …

Read More »

وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری

شرح نمو میں اضافہ، مہنگائی میں کمی ہدف وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کردیا اور وسط مدتی بجٹ اسٹریٹجی پیپر کے تحت معاشی اہداف مقرر کردیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2027 تک معاشی شرح نمو 5 اعشاریہ 5 فیصد تک بڑھانے کا ہدف مقرر …

Read More »

سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز پوسٹ 3 افراد قتل

پشاور کے علاقے یکہ توت میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کے معاملے پر 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یکہ توت میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سوشل میڈیا پر …

Read More »

جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ایک سال کیلئے ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

ابھیشیک کی طلاق کی پوسٹ امیتابھ بچن نے بھی ٹوئٹ کردیا

بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے گزشتہ روز طلاق کے فیصلے پر مبنی ایک پوسٹ لائیک کی تھی جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے خوب وائرل ہو گئی تھی۔ اس پوسٹ کے وائرل ہونے کی بڑی وجہ یہ تھی کہ اداکار ابھیشیک نے اسے ایسے وقت میں لائیک کیا ہے کہ …

Read More »