google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 178 of 340
جمعرات , دسمبر 26 2024

Aftab Ahmed

پاکستان نے 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دیتے ہوئے ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا۔ یہ انفرادی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔   گولڈ میڈل کے حصول کےلیے 12 کھلاڑی میڈل پر نظر جمائے لمبے ترین فاصلے پر جیولین پھینکنے کی کوشش کی۔  …

Read More »

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 9 اگست سے شروع

محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اگست سے بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کیساتھ ملک میں داخل ہونگی جس کے باعث آئندہ 3 روز کے دوران ملک …

Read More »

PIDE میں 200 سے زائد سفارشی بھرتیوں کا انکشاف

وفاقی دارالحکومت میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) میں 200 سے زائد ملازمین کو سفارش پر بھرتی کی جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے تفصیلات طلب کرلیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں وائس چانسلر پائیڈ ڈاکٹر ندیم الحق نے …

Read More »

ٹیوٹاموٹرز کے بعد پاک سوزوکی نے بھی پلانٹ بند کردیا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جمعرات کو بتایا ہے کہ اس نے اپنا پلانٹ بند کردیا ہے کیوں کہ حکومت نے بندرگاہ پر موجود سی کے ڈی کٹس جاری کرنے سے انکار کیا ہے جس کے نتیجے میں اس پر اربوں روپے کے ڈیمریج اور ڈیٹنشن چارجز عائد کیے …

Read More »

’برزخ‘ کو مکمل دیکھنے کے بعد تنقید کرنے والوں کو کہانی سمجھ آئے گی، صنم سعید

اداکارہ صنم سعید نے ایک بار پھر اپنی ویب سیریز ’برزخ‘ کی طرفداری کرتے ہوئے اس پر تنقید کرنے والوں کے لیے کہا ہے کہ ڈرامے کو ایک بار مکمل دیکھنے کے بعد انہیں کہانی سمجھ آئے گی۔ صنم سعید نے حال ہی میں ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں …

Read More »

بجلی 2 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا نے نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست قبول کرتے ہوئے دو روپے 53 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کر دی۔ نیپرا سے …

Read More »

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے نامناسب رویے پر سینیٹر عرفان صدیقی کمیٹی سے مستعفی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی چئیرپرسن بشریٰ انجم بٹ کے نامناسب رویے پر مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے گزشتہ اجلاس میں چیئرپرسن بشریٰ انجم نے عرفان صدیقی کو بات کرنے سے روک دیا تھا۔ کمیٹی کے …

Read More »

حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہےِ: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔ نیوز کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت پر راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جیل …

Read More »

201سے اوپر یونٹ کے صارفین کے لیے خصوصی سلیب 

201سے زائد یونٹ کے صارفین کے لیے بھی فریم ورک تیار کیا گیا ہے، جس کے مطابق 201سے زائد یونٹ صارفین کو 6 ماہ تک اسی سلیب میں رکھنے کی پالیسی میں تبدیلی کافیصلہ کیا گیا ہے۔ 201سے اوپر یونٹ کے صارفین کے لیے خصوصی سلیب رکھے جائیں گے۔ 201سے …

Read More »

مانچسٹریونائیٹڈ نے شاہین آفریدی کی تصویرلگا کرنئی کٹ لانچ کی

انگلینڈ کے سب سے بڑے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنی نئی کٹ لانچ کردی۔ مانچسٹریونائیٹڈ نےقومی فاسٹ باولرشاہین شاہ آفریدی کی تصویرلگاکرنئی کٹ لانچ کی،شاہین شاہ آفریدی مانچسٹریونائیٹڈ کی کٹ لانچ کرنےوالےپہلےایشین مسلمان کرکٹرہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کی مقبولیت کی بدولت مانچسٹریونائیٹڈ نےرابطہ کیا،مانچسٹر یونائیٹڈکلب نےشاہین شاہ آفریدی کو …

Read More »