پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر دیا۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے 22 اگست …
Read More »اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو جلسہ کرنے کا اعلان
اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور میں کرنے جا رہے ہیں۔ اس تاریخی جلسے سے اڈیالہ …
Read More »بیرونی قرضوں میں 16 سال میں 21.3کھرب روپے کا اضافہ
وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں گزشتہ 16 برسوں کے دوران 21.3 کھرب اور اندرونی قرضوں میں 40.2 کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 16 برس (2008 سے 2024) میں ملک کے اندرونی قرضوں میں …
Read More »جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا سعید کی برطرفی روک دی، وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹی فکیشن پر بھی عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے اٹارنی جنرل …
Read More »چیزیں برداشت سے باہر ہو گئی تھیں، میں نے اپنی شادی ختم کرلی: صائمہ قریشی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صائمہ قریشی نے پہلی بار اپنی طلاق سے متعلق بات کی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں ساتھی اداکار سہیل سمیر کے ساتھ شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنی نجی و پیشہ ورانہ زندگی، شادی کے …
Read More »مہنگائی میں مسلسل اضافہ،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح17.96 فیصد
ملک میں رواں مالی سال 25-2024کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے ایک ہفتے معمولی کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہوگیا ہے اور حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی کی شرح 17.96فیصد ریکارڈ کی …
Read More »ملٹی نیشنل کمپنی کو 6 کروڑ رُوپے کا جُرمانہ
سی سی پی نے گُمراہ مارکیٹنگ پر ملٹی نیشنل کمپنی پر 6 کروڑ رُوپے جُرمانہ عائد کر دیا۔ ملٹی نیشنل کمپنی پر یہ جُرمانہ اپنی پراڈکٹ ‘لائف بوائے صابن’ اور ‘لائف بوائے ہینڈ واش’ کے لیے گُمراہ کُن مارکیٹنگ اور غیر حقیقتی دعوے کرنے پر کیا۔ گُمراہ کُن مارکیٹنگ اور …
Read More »گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا، چند گھنٹوں میں لاکھوں فالوورز بڑھ گئے۔ گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے بعد اُن کے آفیشل انسٹاگرام …
Read More »ارشد ندیم نے تاریخ رقم کی ویسے عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جیسے ارشد ندیم نے تاریخ رقم کی ویسے عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری اظہار خیال کیا کہ پاکستان کے مسائل کچھ آپ کے ہاتھ میں ہیں کچھ …
Read More »سابق شوہر کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتی، بشریٰ انصاری
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر اقبال انصاری کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتیں اور اگر کوئی کچھ بُرا کہنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو وہ اُنہیں روک دیتی ہیں۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنی …
Read More »