تحریک انصاف نے جمعے سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا …
Read More »5 سال میں حکومت نے 57 ارب 27 کروڑ ڈالر ملکی قرضہ لیا
موبائل فون بلوں سے ٹیکس کی مد میں 338 ارب روپے حاصل قومی اسمبلی گزشتہ پانچ سالوں کے دوران لیے غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ 2019 سے 2023 تک 2 کروڑ 31 لاکھ افراد نے گوشوارے جمع کروائے، وزیر خزانہ سنیٹر اورنگزیب نے تحر یری رپورٹ …
Read More »IMF نے پاکستان میں نیا نمائندہ لگا دیا
قرض منظوری کے حوالے سے اہم وقت پر آئی ایم ایف نے ماہر بینیسی کو اس وقت پاکستان میں نیا کنٹری ہیڈ مقرر کردیاہے جب پاکستانی حکومت ستمبر کے آخری ہفتہ میں 7ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کو حاصل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر رہی ہے۔ اس دوران …
Read More »ہدایت کار نے رات کو آڈیشن کے لیے آنے اور مختصر لباس پہننے کا کہا: حرا خان
اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار انہیں ایک ہدایت کار نے آڈیشن کے لیے دن کے بجائے رات کو گیارہ بجے آنے کا کہا اور ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ مختصر لباس بھی پہننا ہوگا۔ حرا خان کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہوں نے …
Read More »تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے ایم این اے زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم کو پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے حراست میں لیا۔ پولیس کی …
Read More »پاکستان 18 ستمبر تک آئی ایم ایف ایجنڈے میں شامل نہیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 18 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کیلنڈر اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کو ابھی تک شامل نہیں کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 9، 13 اور 18 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو …
Read More »22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا: عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ انہوں نے …
Read More »وزارت آئی ٹی نے اپنے وزیر کو ذیلی اداروں کے بورڈ سے نکال دیا
ایس اوای ایکٹ کے تحت چیئرمین اور بورڈ ممبران پرائیویٹ سیکٹر سے ہوں گے ، حکام وزارت آئی ٹی نے اپنے ہی ذیلی اداروں کے بورڈ ممبران سے وزیر آئی ٹی کو نکال دیا، وزیر مملکت آئی ٹی کو وزارت آئی ٹی کے دو اداروں کے بورڈ سے نکالنے کا …
Read More »پاکستان اور کوریا کے درمیان ہاکی میچ بھی برابر
ایشین ہاکی چیمپئنز شپ میں پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا۔ چین کے شہر ہولینبیور میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان دلچسپ میچ ہوا، کوریا نے دوسرے ہی کوارٹر میں گول کر کے برتری قائم کی جو …
Read More »اداکارہ ثنا کا سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام
معروف پاکستانی اداکارہ ثنا فخر نے اپنے سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ثنا فخر نے بتایا کہ مجھے کافی عرصے سے ہراساں کیا جا رہا ہے، نامعلوم نمبرز سے فون کالز کی جا رہی ہیں …
Read More »